شیریں کو متعدد بار جواب کیلئے بلایا، انکے خلاف کیس سابقہ دور میں بنا: اینٹی کرپشن

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیریں مزاری سے قانون کے مطابق تحقیقات کی جائیں گی، کیس ختم نہیں ہوا، محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب

محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

حکام اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے احکامات پر شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ شیریں مزاری بطورخاتون قابل احترام ہیں،انکی رہائی کاحکم دے دیا، انکوگرفتارکرنے والے اینٹی کرپشن عملےکیخلاف تحقیقات ہونی چاہیئیں: وزیراعلیٰ حمزہ شہبازحکام کے مطابق متعدد بار شیریں مزاری کو جواب کیلئے بلایا گیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئیں اور انہیں قانون کے مطابق گرفتار کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری پر جو الزامات ہیں ان سےمتعلق جواب ہر صورت دینا ہوگا،ان کے خلاف کیس سابقہ دور میں بنا۔ خیال رہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود سے گرفتار کیا تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ان کی رہائی کا حکم دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یاداب ایا

اک روز جھنڈا لگا ھوتا ھے پولیس آگے آگے ھوتی ھے اک دن آتا ھے حوالات میں وکٹری کا نشان

good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینٹی کرپشن کو وزیراعلیٰ کے احکامات موصول، شیریں مزاری کی رہائی کچھ دیر میں متوقعاس کرمنل آنٹی کی رہائ ہزاروں کرمنلز کی حوصلہ آفزائ ہے۔۔ نون لیگ والے گھٹیا سیاست پر اتر آئے ہیں شہباز شریف جو کام تم نے شروع کیا ہے وہ ختم اب ہم کریں گے تم ابھی واقف نہیں ہو عوام کی سری لنکا والا کام ہو گا تمہارا اور تمہارے ہمایتیوں کا خاتون آٹھ سو کنال زمین پر قابض ہے۔ افسوس ڈرپوک حکمران
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی اینٹی کرپشن کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکمشیریں مزاری کو لے جانے والی ٹیم کو ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) کے راستے سے ہی واپس بلا لیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari حکومت کا عمران خان کو پشاور سے اسلام آباد بنی گالہ واپسی پر گرفتار کرنے کا فیصلہ ،، کچھ سالوں سے صحافی حضرات نے عادت بنا لی ہے کہ خدمت کا معاملہ ہو تو الخدمت کی تعریف کرتے ہیں لیکن سیاسی بات ہو تو جماعت اسلامی کے پیچھے رہنے کی وجوہات گنواتے ہیں، عوام کو یہ نہیں بتاتے کہ درحقیقت تمہاری چوائس کس بنیاد پر اور کون سی جماعت ہونی چاہئے!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوانہیں ان کے گھر کے باہر سے اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیااینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیے: GeoNews اپنی باجی کو نہیں سمجھاتے اُلٹا ہمارے لڑکے پر ناراض ہو رہے ہیں وڈے آئے غیرت مند.. 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanPTI ImranRiazKhan MirMAKOfficial SHABAZGIL ShehryarAfridi1 QasimKhanSuri Hammad_Azhar PTIofficial Well done HamidMirPAK MaryamNSharif OfficialDGISPR ImranRaizKhan اب حاضری لگاؤ عورت کے عزت کے لئے جو بول رہے تھے یا اب سانپ سونکھ جائے گا سب کو امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار | Facebook
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »