اینٹی کرپشن کو وزیراعلیٰ کے احکامات موصول، شیریں مزاری کی رہائی کچھ دیر میں متوقع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی رہائی سے متعلق اینٹی کرپشن پنجاب کو وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے احکامات موصول ہوگئے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن نے شیریں مزاری کو فوری رہا کرنےکا حکم د

ے دیا، اینٹی کرپشن حکام کچھ دیر میں شیریں مزاری کو ان کے گھر چھوڑ دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ شیریں مزاری کو لے جانے والی ٹیم کو ڈی جی خان کے راستے سے ہی واپس بلا لیا گیا، شیریں مزاری کی رہائی کچھ دیر میں متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

trolley of corruption since 1972

Lagta ha they arrest her just to check her phone to find something

وزیراعلی پنجاب میر جعفر نے رہائی کے احکامات جاری کردیئے ۔۔ امپورٹڈ__حکومت___نامنظور

وزیر اعلیٰ پنجاب قمر جاوید باجوہ نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا۔ اصل خبر یہ ہے

Vulgar Khatoon Hai as usual vulgarity he phehla'a ghi

خاتون آٹھ سو کنال زمین پر قابض ہے۔ افسوس ڈرپوک حکمران

نون لیگ والے گھٹیا سیاست پر اتر آئے ہیں شہباز شریف جو کام تم نے شروع کیا ہے وہ ختم اب ہم کریں گے تم ابھی واقف نہیں ہو عوام کی سری لنکا والا کام ہو گا تمہارا اور تمہارے ہمایتیوں کا

اس کرمنل آنٹی کی رہائ ہزاروں کرمنلز کی حوصلہ آفزائ ہے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔