شیخ رشید احمد کا آٹے اور چینی کے بحران پر قابو نہ پانے کا اعتراف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید احمد کا آٹے اور چینی کے بحران پر قابو نہ پانے کا اعتراف مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے آٹے اور چینی کے بحران پر قابو نہ پانے کا اعتراف کرلیا۔ کہتے ہیں بحران میں کسی نے مال نہیں بنایا بد انتظامی ہوسکتی ہے۔اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے لندن جا کر کون سی نئی تلواریں خرید لیں۔ نئے ہیٹ اور کوٹ ضرور خریدے۔کسی سے کوئی ڈیل نہیں کی۔

مغلپورہ ڈرائی پورٹ پرنئی فریٹ کنٹینر ٹرین کےافتتاح کےبعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ تسلیم کرتے ہیں کہ مہنگائی پر قابو نہیں پا سکے۔ اگر ملک میں مضبوط پرائس کنٹرول کمیٹی ہو تو دیکھیں گے قیمتیں کس طرح نیچے نہیں آتیں۔ شیخ رشید اپوزیشن کو ہدف تنقید بنانا نہ بھولےکہا کہ میرا دوست لندن میں انجوائے کر رہا ہے جلد آجائے گا۔مریم نواز سمیت کسی کے ساتھ ڈیل نہیں کی گئی، جو لندن گئے انہوں نے کیا بگاڑ لیا۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یکم مارچ سے پہلے چشتیاں، کندیاں، شیخوپورہ اور جیابگا سمیت تمام ڈرائی پورٹس کو بحال کر دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری زندگی کا مقصد ایم ایل ون، اس کے بعد مستعفی ہو جاؤں گا: شیخ رشیدMean He doesn’t want to retire Yeh jhoot bol rha hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن نہیں اپنے خلاف ہم خود خرابی پیدا کررہے ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردواپوزیشن نہیں اپنے خلاف ہم خود خرابی پیدا کررہے ہیں، شیخ رشید - That's right that's the real basic it's a big failure of this gov't totally failed to deliver so far except P.M.Khan there's really a worst team selection. گھٹیا انسان تم سب تالاب کی گندی مچھلیاں ہو تمہیں کیا کوئی خاق خراب کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی ہے، قوم آئی ایم ایف کو قیمت چکا رہی ہے، شیخ رشیدمہنگائی ہے، قوم آئی ایم ایف کو قیمت چکا رہی ہے، شیخ رشید SheikhRasheed Lahore PressConference Inflation Pakistan IMF pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی ملاقاتلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، فلاح عامہ کے منصوبوں، راولپنڈی کے ترقیاتی کاموں، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باہمی دلچسپی کے امور۔۔۔۔، 🤔🤔🤔🤔😂😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو بکواس کیو ں قراردیا؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی دیانت داری کی قسم کھاسکتا ہوں، شیخ رشیدلاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دیانت داری کی قسم کھاسکتا ہوں۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا مغلپورہ ڈرائی پورٹ پر نئی فریٹ ٹرین کا افتتاحی Sheikh sb time is remedy for inexperience but not for incompetence
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »