عمران خان کی دیانت داری کی قسم کھاسکتا ہوں، شیخ رشید

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan PTI SheikhRasheedAhmad PMImranKhan Newsonepk

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دیانت داری کی قسم کھاسکتا ہوں۔

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سی پیک کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی اور ایم ایل ون ہر صورت مکمل ہوگا۔ فریٹ ٹرینوں پر ٹریکر نصب کیے جائیں گے اور میری زندگی کا مقصد ایم ایل ون ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ فریٹ ٹرین مغلپورہ ڈرائی پورٹ سے کراچی پورٹ تک چلے گی اور مغلپورہ ڈرائی پورٹ سے روزانہ ایک ٹرین چلائی جائے گی۔ 16 ماہ میں جو مسائل ہمیں ملے کسی اور حکومت کو نہیں ملے۔

انکا کہنا تھا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جھوٹ کی آما جگاہ ہے اور عمران خان ہر مشکل سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کوئی ڈیل نہیں ہوئی اپوزیشن لیٹی پڑی ہے اور ملک میں مضبوط پرائس کنٹرول کمیٹی ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sheikh sb time is remedy for inexperience but not for incompetence

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری زندگی کا مقصد ایم ایل ون، اس کے بعد مستعفی ہو جاؤں گا: شیخ رشیدMean He doesn’t want to retire Yeh jhoot bol rha hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی ملاقاتلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، فلاح عامہ کے منصوبوں، راولپنڈی کے ترقیاتی کاموں، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باہمی دلچسپی کے امور۔۔۔۔، 🤔🤔🤔🤔😂😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو بکواس کیو ں قراردیا؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کا طوفان :ادارہ شماریات کی رپورٹ اور مارکیٹ کے نرخوں میں زمین وآسمان کا فرقمہنگائی کا طوفان :ادارہ شماریات کی رپورٹ اور مارکیٹ کے نرخوں میں زمین وآسمان کا فرق Pakistan Inflation StatisticsReport MarketRates PTIGovernment PMImranKhan a_hafeezshaikh pid_gov GOPunjabPK ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI UsmanAKBuzdar a_hafeezshaikh pid_gov GOPunjabPK ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI UsmanAKBuzdar مہنگائی نہیں ھے تم لوگ غریب ہوگئے ہو، ففتھیا لاجک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: بنگلادیش کا 137 رنز کا ہدف، پاکستان کی بیٹنگ جاریINSHAALLAH PAKISTAN will win d match
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کل لاہور آنے کا پروگرام، گورنر اور وزیراعلیٰ کی ملاقاتیں شیڈولMore Imran Khan will use special orders being solo mandate holder, more will like ruling mechanism in Punjab but by his direct entities (special order like a messenger). Because people are looking improvements and everyone looking at Imran Khan or PTI, if they are able to or not.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »