میری زندگی کا مقصد ایم ایل ون، اس کے بعد مستعفی ہو جاؤں گا: شیخ رشید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: شیخ رشید نے مغلپورہ ڈرائی پورٹ پر نئی فریٹ ٹرین کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا میری زندگی کا مقصد ایم ایل ون ہے، اس کے بعد مستعفی ہوجاؤں گا، ایم ایل ون انقلابی اقدام ہے، حکومت اسے مکمل کرے گی۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ایک ماہ میں 5 ڈرائی پورٹس کھولنے جا رہے ہیں، ریلوے کی ترقی ملک کی ترقی ہے، فریٹ ٹرینوں پر ٹریکر نصب کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا 16 ماہ میں جو مسائل ہمیں ملے کسی اور حکومت کو نہیں ملے، کوئی ہفتہ ایسا نہیں ہوتا جب حکومت کو کسی مسئلے سے نہ نمٹنا ہو، سی پیک کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کابینہ اجلاس میں آٹے کی برآمدات کے خلاف ووٹ دیا تھا، مانتا ہوں آٹا بحران پر ہم قابو نہیں پاسکے، ملک میں مضبوط پرائس کنٹرول کمیٹی ہونی چاہیے، چینی کی قیمت میں اضافے کی ذمہ داری چینی مافیا ہے۔ انہوں نے کہا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جھوٹ کی آما جگاہ ہے، عمران خان ہر مشکل سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، چوروں، ڈاکوؤں اور لٹیروں نے خزانے کو لوٹ لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh jhoot bol rha hai

Mean He doesn’t want to retire

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائر ایجاد کرنے والے شخص سے میری حال ہی میں بات ہوئی، ٹرمپ کا دعویٰڈیووس: ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں ٹرمپ نے نئی جگت مار کر سب کو حیران و پریشان کردیا۔ڈیووس میں نجی چینل کے صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے واضح کردیا کہ تاریخ کے حوالے سے اُن کے پاس کسی بھی قسم کی کوئی معلومات نہیں ہیں۔اس سے قبل امریکی صدر یہ دعوی یہ تو پاکستانی میراثیوں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا۔ Trump Faislabadi hai kya 😂😂 jinvain fridge vich koorha rakhya hunda ٹرمپ انی دا بچہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’حکومت میں گزرا ایک سال زندگی کا مشکل ترین سال تھا‘سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں جاری عالمی اقتصادی فورم کے 50ویں سالانہ اجلاس کے خصوصی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ ImranKhanInDavos پاکستان 1960 کے عشرے والا سائیگون ساوتھ ویتنام ھے۔ جو امریکہ چین اور روس کے درمیان فٹبال بنا رھا۔ پاکستان لاکھ بولتا رھے ھم کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ مگر ایسا ھی ھو گا پاکستان کو جنگ کا حصہ بھی بننا پڑیگا اور نقصان بھی اٹھانا پڑیگا۔ حالات و واقعات یہی بتا رھے ھیں۔ 'A comfort & an easy life is a disaster for human potential' (PM Imran Khan) ImranKhanInDavos PakistanAtDavos2020
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار,بالائی علاقوں میں نظام زندگی متاثرملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار,بالائی علاقوں میں نظام زندگی متاثر Pakistan WeatherAlert ColdWeather Rains Forecasting Snowfall WinterUpdates WeatherPK pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی نظریاتی کونسل ’زندگی تماشا‘کی جائزہ رپورٹ جلد پیش کریگیاسلامی نظریاتی کونسل کی پریس ریلیز کے مطابق کمیٹی صرف فلم کے تقابلی جائزے کے بعد رپورٹ تیار کرے گی جس کیلئے کمیٹی میں سینئر ممبران کو بھی شامل کیا گیا ہے SamaaTV کیا اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران (جن میں مستند اور جید علماء کرام موجود ھیں )کا ایک فلم کا جائزہ لینا اسلامی ھے؟؟کیا ان کے لیئے فلم دیکھنا جائز ھے؟؟جب فلم بنانا ھی غیر اسلامی ھے تو اس کو یہ ممبران کس طرح پاس کر سکتے ھیں؟؟؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

زندگی میں کوئی افسوس نہیں، ہر منفی چیزمیں مثبت تلاش کرتا ہوں، نیکولس کیجزندگی میں کوئی افسوس نہیں، ہر منفی چیزمیں مثبت تلاش کرتا ہوں، نیکولس کیج NicolasCage NoRegretsInLife PositiveInEveryNegative AmericanActor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-فلم’’ زندگی تماشا‘‘کے جائزہ کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل نے کمیٹی بنادیفلم \'\'زندگی تماشا\'\'کے جائزہ کیلئے چیئرمین سنسر بورڈ کا خط اسلامی نظریاتی کونسل کو موصول ہوگیا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »