عثمان بزدار سے جہانگیر ترین کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر بات چیت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تح

ریک انصاف متحد ہے، افواہیں پھیلانے والے پہلے بھی ناکام رہے اور اب بھی ناکام رہیں گے، پنجاب میں کوئی فارورڈ بلاک ہے نہ پریشر گروپ۔ انہوں نے کہا اتحادی جماعت کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، پنجاب حکومت کے تمام سٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا ڈیڑھ برس میں وہ کام کئے جو ماضی کی حکومتیں برسوں میں نہ کرسکیں، اختلاف کا پراپیگنڈا کرنے والوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہوں گے۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت سب کو ساتھ لے کر چل رہی ہے، اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، مل کر عوام کی خدمت کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، سازشیں کرنے والے پیچھے رہ جائیں گے اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں تبدیلی کی افواہیں پھیلانے والے سازشیں کر رہے ہیں،عثمان بزدارڈیرہ غازی خان: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں تبدیلی کی افواہیں پھیلانے والے سازشیں کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بہاولپور سے ڈی جی خان پہنچے جہاں انہوں نے صفائی کے انتظامات، ترقیاتی اسکیموں کا جائ Buzdarr saab khud hi Saab kuch kr rahy hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں فارورڈ بلاک ہے نہ پریشر گروپ، تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدارپنجاب میں فارورڈ بلاک ہے نہ پریشر گروپ، تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار Punjab UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK MoIB_Official Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں فارورڈ بلاک ہے نہ پریشر گروپ، تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدارپنجاب میں فارورڈ بلاک ہے نہ پریشر گروپ، تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار Read News Punjab UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK MoIB_Official Lahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ناراض اراکین کو آج پھر ملاقات کیلئے بلا لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے ناراض ارکان کو عشائیہ پر بلالیا | Abb Takk NewsTumahary baap ka paisa hay?
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

گندم کے موجودہ بحران کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے کیا تعلق نکلا؟سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی انصار عباسی نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ گندم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »