پنجاب میں فارورڈ بلاک ہے نہ پریشر گروپ، تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں فارورڈ بلاک ہے نہ پریشر گروپ، تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار Punjab UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK MoIB_Official Lahore

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ڈیرہ غازی خان پہنچے جہاں انہوں نے شہر میں صفائی کے انتظامات اور ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وہ خود لوگوں کے پاس گئے اور ان سے مصافحہ کیا۔اس کے علاوہ وزیراعلیٰ سے عمائدین اور شہریوں نے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے ان کے مسائل سنے اور ان کی درخواستوں پر ہدایات جاری کیں۔ سردار عثمان بزدار نے سرائیکی اور بلوچی زبان میں گفتگو کی اور شہریوں سے حال احوال دریافت کیا۔ انہوں نے اس موقع پر خواتین کے مسائل بھی سنے اور ان کے حل کے لئے...

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سماجی کارکن حفیظ خان بزدار کے انتقال پر ان کے بھائی ممتاز بزدار اور ورثا سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ بھی کی۔اس موقع پر عثمان بزدار کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب میں تبدیلی کی افواہیں پھیلانے والے سازشیں کر رہے ہیں۔ تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہیں جبکہ اتحادی بھی ہمارے ساتھ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں تاہم عوام کی سہولت کے لئے شہروں اور تحصیلوں میں سیل پوائنٹس کی تعداد بڑھائی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جنوبی پنجاب کی ترقی کے لئے 35 فیصد فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ یہ فنڈز کسی اور علاقے پر خرچ نہیں ہو سکیں گے۔ علاقے کی ترقی اور عوام کے مسائل کے حل کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔

ادھر وزیراعلیٰ پنجاب کی تحریک انصاف کے ناراض ارکان کے ساتھ ملاقات جمعے تک موخر کر دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کے دورہ کوئٹہ، کراچی، بہاولپور اور ڈی جی خان میں مصروفیات کے باعث ملاقات موخر ہوئی۔یاد رہے کہ طے شدہ شیڈول کے مطابق وزیراعلیٰ سے بیس ناراض ارکان کی آج ملاقات ہونا تھی۔ ناراض ارکان اب جمعہ کو وزیراعلیٰ سے ملاقات میں اپنے تمام تحفظات اور اعتراضات پیش جبکہ اپنے حلقوں میں بیوروکریسی کی رکاوٹوں کے باعث حائل مشکلات سے بھی انھیں آگاہ کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں تبدیلی کی افواہیں پھیلانے والے سازشیں کر رہے ہیں،عثمان بزدارڈیرہ غازی خان: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں تبدیلی کی افواہیں پھیلانے والے سازشیں کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بہاولپور سے ڈی جی خان پہنچے جہاں انہوں نے صفائی کے انتظامات، ترقیاتی اسکیموں کا جائ Buzdarr saab khud hi Saab kuch kr rahy hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آٹے کی سپلائی میں بہتری، ذخیرہ شدہ گندم بھی مارکیٹ میں آگئی - ایکسپریس اردوکراچی کی 71 فلور ملیں 430 روپے کے عوض 10 کلو گرام آٹے کے 4 ہزار تھیلے روزانہ 6 اضلاع کو بھیج رہی ہیں، فلورز ملز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تبدیلی میں سے ہوا نکل گئی، پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، انتہائی شرمناک رپورٹ سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 میں کرپشن سے متعلق رپورٹ جب عمران خان آئے گی ۲۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ، ۳۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ مارے گی اور روزانہ جو ۸۰۰ ارب کی کرپشن بچائے گی وہ عوام پہ لگائے گی MuradSaeedPTI شرمناک لوگ شرمناک کام اور شرمناک'ترین' ‌نتیجہ😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی کی قیمتیں بڑھنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایکشن لے لیاقیمتوں میں کمی کے لیے ہر آپشن کے استعمال پر غور تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز کھل گئےفلنگ اسٹیشنز کھلتے ہی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CNG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب کے علاقوں میں ٹڈی دل کا تیسری بار حملہجنوبی پنجاب کے علاقوں میں ٹڈی دل کا تیسری بار حملہ Punjab LocustsAttacked Fields Farmers pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »