اپوزیشن نہیں اپنے خلاف ہم خود خرابی پیدا کررہے ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن نہیں اپنے خلاف ہم خود خرابی پیدا کررہے ہیں، شیخ رشید -

وزیر ریلوے شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ اپوزیشن نہیں اپنے خلاف ہم خود خرابی پیدا کررہے ہیں۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری اور ضروری ہے، 6 ارب ڈالرکوئی اور دے دیتا تو آئی ایم ایف کےپاس نہ جاناپڑتا، مشکل وقت میں چین پاکستان کےشانہ بشانہ ہوگا۔ 10 سال میں ہم اپنا قرض واپس کردیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گھٹیا انسان تم سب تالاب کی گندی مچھلیاں ہو تمہیں کیا کوئی خاق خراب کرے گا

That's right that's the real basic it's a big failure of this gov't totally failed to deliver so far except P.M.Khan there's really a worst team selection.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری زندگی کا مقصد ایم ایل ون، اس کے بعد مستعفی ہو جاؤں گا: شیخ رشیدMean He doesn’t want to retire Yeh jhoot bol rha hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کامیابی کیلئے پیچھے مڑنے کا کوئی راستہ نہیں: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تنقید سے گھبرانے والا نہیں اورنہ ہی اہداف پر کوئی سمجھوتہ کروں گا،وزیراعظم'پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا میرا وژن ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آ کر خوش ہوں، دھیان سکیورٹی نہیں کرکٹ کی طرف ہے: محمود اللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت ن لیگ کا مقابلہ نہیں کرسکتی، حمزہ شہبازلاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ن لیگ کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کالی پٹیاں کوئی شک نہیں۔ نہیں مقابلہ کر سکتی ۔نون لیک کی کرپشن چوری اور منی لانڈرنگ کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔😜😜😂 Bbhhuyahahaaaaahaha
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نیا پاکستان تو نظر نہیں آرہا مگر ڈھونڈنے سے اب پرانا پاکستان بھی نہیں ملتا: حمزہ شہبازنیا پاکستان تو نظر نہیں آرہا مگر ڈھونڈنے سے اب پرانا پاکستان بھی نہیں ملتا: حمزہ شہباز Lahore HamzaShahbaz president_pmln pmln_org PmlnMedia NayaPakistan PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »