شیخ رشید کو اپوزیشن جلسوں میں دہشت گردی کا خدشہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید کو اپوزیشن جلسوں میں دہشت گردی کا خدشہ ویڈیو لنک: DailyJang

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کہیں نہیں جارہے، ان کو جتنے جلوس کرنے ہیں کریں، اپوزیشن کے جلسوں پر حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھر کر تو نہیں بیٹھی رہے گی۔

شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ سے استعفے نہیں دے گی، یہ عمران خان سے ڈری ہوئی جماعتیں ہیں، عمران خان پر تو کوئی چوری اور کرپشن کا الزام ہی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو اختلاف رائے کا حق ہے، جلسے جلوس کریں، بعد میں ان کو ٹوٹنا ہے، ساری قوم سے کہتا ہوں اپوزیشن کا ایجنڈا خوفناک ہے۔ انھوں نے کہا کہ اپوزیشن جلسوں سے کورونا وائرس پھیلنے اور ان میں دہشت گردی کا کوئی بھی واقعہ رونما ہونے کا خدشہ ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ استحکام کے خلاف عالمی ایجنڈا ہے اور یہ اس کا آلہ کار بن رہے ہیں، نواز شریف نے جو غلطیاں کی ہیں وہ گانٹھیں اپنے دانتوں سے کھولیں گے۔شیخ رشید نے اعتراف کیا کہ مہنگائی حکومت کی سب سے بڑی دشمن ہے، عمران خان سے لوگوں کو نفرت نہیں ہے ہاں مہنگائی کے سبب اختلاف ضرور ہے، اس حکومت کے بہت سے وزراء ناتجربہ کار ہیں۔انہوں نے ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ عمران خان مہنگائی ختم کریں گے، انہوں نے بہت کچھ سیکھا ہے، میں نے کابینہ اجلاس میں دوائیوں کی قیمت کے بارے میں بات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان ریلوے دوسرے محکموں کی طرح تباھی کے دھانے پرجبکہ شیخ رشیدمسخروں کی طرح بیان بازی اورسیاسی شطرنج کھیلنے میں مصروف ھے جمہوریت_آزاد_کرو

خدشہ نہیں اپوزیشن کو ڈراوا ہے کہ ہم دہشت گردی بھی کرا سکتے ہیں کیونکہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے۔۔۔

Darao darao awam ko kitna dra sakty ho jis din awam nikli os din koi b nhi rok sakta r rhi marny marany ki bt jo sazishain krty hn unhon na qatal krny mn aj tak kisi ko nhi bakhasha liaqat ali bhutto benair zinda masal hn

کرنی بھی انہوں نے ہی ہے۔ اللہ سبحانہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے اِن کے شر سے آمین۔

😎

Khadshat agar frustration huway to tabahi hi gi. Awaam or Foj Annay Samnay. Turkey Model

اس کو اندر کی بات معلوم جو ہوتی ہے

مدت ہوئی دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی۔ صرف آپ کو بچانے کے لئے وہ ٹوٹی کمر کے ساتھ حملہ کریں گے؟

دہشت گردی کا خدشہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ مخالف پارٹی کے جلسہ میں ہی کیوں ہوتا ہے؟

Matlib luck aur black power

شیدہ ٹلی

Sub mix ho gy hain mixer ban giya hai koi b give up nahi kr raha

Ya Londa kis ki zuban bolta ha Sab jante han

Ye kal kha tha Unhun ne aur aap aaj bta rhay ho 😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کا نوازشریف سے متعلق بیان بے بنیاد ہےنوازشریف کا علاج کیلئے باہر جانے کافیصلہ وفاقی اور صوبائی حکومت کا تھا رانا ثنا اللہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ شیخ رشید کا نوازشریف سے متعلق بیان بے بنیاد ہے،کرائے کے ترجمان اپوزیشن کے اتحاد سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میں شیخ رشید نہیں بننا چاہتا سابق سٹار کھلاڑی شاہد آفریدی نے حیران کن بیان دیدیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید نہیں بننا چاہتے کہ SAfridiOfficial خدا نہ کرے کہ آپ شیخ رشید بنیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میں شیخ رشید نہیں بننا چاہتا، شاہد آفریدیپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ شیخ رشید نہیں بننا چاہتے کیونکہ انہیں ہر چیز معلوم ہے۔ وجہ؟ سر آفریدی صاحب، شائد ہی پاکستان میں کوئی ایسا بچہ ہو جسکا رول ماڈل شیخ رشید ہو۔کوئی بھی نہیں بننا چاہتا۔۔ Good Decision
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک دشمن اپنے مقاصد کیلئے خانہ جنگی پر تلے ہیں شیخ رشیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ملک دشمن اپنے مقاصد کیلئے خانہ جنگی پر تلے ہیں۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشريف لندن چلےگئے،اب کبھی واپس نہيں آئیں گے،شیخ رشیدشيخ رشيد احمد نے ميڈيا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ اپنے سياسی تجربے کی بنياد پراپوزيشن کو خبردار کررہا ہوں کہ سب کو بے وقوف بنا کر نواز شريف لندن چلے گئے چوروں ڈاکوؤں اور لٹیروں کا سردار نواز شریف پاکستان کا غدار نواز شریف مودی کا یار نواز شریف Tu ap ly aio government main ho wahan se mr kar ayin ge
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتورترینپاکستان کا 70واں نمبردنیا بھر میں تمام ممالک کے پاسپورٹ پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے پاسپورٹ انڈیکس کی جاری کردی۔فہرست کے مطابق نیوزی لینڈ نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز gop_info MoIB_Official Pakistani passport has no value in world because of poverty, economic crisis and literacy. ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »