نوازشريف لندن چلےگئے،اب کبھی واپس نہيں آئیں گے،شیخ رشید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شيخ رشيد احمد نے ميڈيا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ اپنے سياسی تجربے کی بنياد پراپوزيشن کو خبردار کررہا ہوں کہ سب کو بے وقوف بنا کر نواز شريف لندن چلے گئے

Posted: Oct 10, 2020 | Last Updated: 41 mins agoوفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے اپنے بیانیےکو دہرایا ہے کہ وزیراعظم نےاپوزیشن کوکہہ دیاکہ این آراونہیں ملےگا۔

انھوں نے کہا کہ فضل الرحمان مذہبی کارڈاستعمال کرنےجارہے ہیں ،شايد آپ کواندازہ نہيں کہ مذہبی کارڈ کھيلنے کا کيا انجام ہوگا۔شیخ رشید نے کہا کہ جو فوج سے لڑنے کيلئے نکل رہے ہيں وہ پاکستان کے دشمن ہيں۔وزیرریلوے کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نےمیرےکسی سوال کاجواب نہیں دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا واقعی کچھ یاد ہے بے وقوف آدمی جب وہ مرتی بیوی کو چھوڑ کر واپس آیا تھا اس وقت بھی کہتا تھا لیکن شرم انسان کو ہوتی ہے

wahan se mr kar ayin ge

Tu ap ly aio government main ho

چوروں ڈاکوؤں اور لٹیروں کا سردار نواز شریف پاکستان کا غدار نواز شریف مودی کا یار نواز شریف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلاوطنی کے دوران شہباز شریف کے لندن میں خریدے گئے فلیٹس کی تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانب سے جلاوطنی کے دوران لندن میں خریدے گئے فلیٹس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے جلاوطنی کے دوران لندن میں خریدے گئے فلیٹس کی تفصیلات سامنے آگئیںشہباز شریف کے جلاوطنی کے دوران لندن میں خریدے گئے فلیٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں NAB Releases Details Flats Bought London CMShehbaz president_pmln pmln_org Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن ایئر پورٹ پر خاتون سے 1.9 ملین پائونڈ کے کرنسی نوٹ برآمدلندن ایئر پورٹ پر خاتون سے 1.9 ملین پائونڈ کے کرنسی نوٹ برآمد London HeathrowAirport MoneyLaundering Woman Pounds CurrencyNotes HeathrowAirport MayorofLondon 10DowningStreet GOVUK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جب بھٹو کے ’قومی بدمعاش‘ نے ان ہی کا جلسہ پلٹ دیا - BBC News اردوشیخ رشید احمد نے اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب ’لال حویلی سے اقوام متحدہ تک فرزند پاکستان شیخ رشید احمد کے پچاس سال‘ میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے تعلقات اور اختلافات کے بارے میں تفصیل سے لکھا ہے۔ Good ٹیکنیکل سکول سے ابتدا ضرور کی ھوگی لیکن شاگردی ابلیس کی ھی کی ھے شیخ صاحب نے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر ریلوے شیخ رشید کی زیرصدارت اجلاسریلوے میں تیل کی کھپتفریٹ وپسنجر آمدن اورٹرینوں کی آﺅٹ سورسنگ پر گفتگولاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا،اجلاس میں ریلوے میں تیل کی کھپت،فریٹ وپسنجر آمدن اورٹرینوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اب اس حکومت کے مہنگائی کے اعلانات آخری ہوں گے مریم اورنگزیبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب اس حکومت کے مہنگائی کے اعلانات آخری ہوں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »