ملک دشمن اپنے مقاصد کیلئے خانہ جنگی پر تلے ہیں شیخ رشید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک دشمن اپنے مقاصد کیلئے خانہ جنگی پر تلے ہیں، شیخ رشید SheikhRasheed

ملک دشمن اپنے مقاصد کیلئے خانہ جنگی پر تلے ہیں، شیخ رشیدلاہور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ملک دشمن اپنے مقاصد کیلئے خانہ جنگی پر تلے ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ مریم اور نواز شریف نا اہل ہیں، نواز شریف اور آصف زرداری کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں، میرے 50 سوالات کا اپوزیشن نے جواب نہیں دیا، عمران خان نے اپوزیشن کو جواب دے دیاہے کہ این آر او نہیں دیا جائے گا،نواز شریف کبھی واپس نہیں آئیں گے، ایک سال ہوگیا لیکن نا تو نوازشریف ہسپتال گئے اور نہ ہی علاج کرایا، بس عوام کو بےوقوف بنایا ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا کے پھیلاوَ میں اضافہ ہورہا ہے، کورونا پھیلنے اور دہشت گردی کا خدشہ ہے، پاکستان کو...

اپوزیشن کے احتجاج اور اسمبلیوں سے استعفوں کی بات پر شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن جلسہ جلوس ضرور کرے لیکن شرپسندی اور جلاوَ گھیراوَ پر قانون حرکت میں آئے گا اور کریک ڈاؤن بھی ہوسکتا ہے، یہ نہ ہو کہ اپوزیشن بعد میں ساری عمر پچھتائے، مفتی محمود نے دھاندلی کی بات کی تھی اس کا نتیجہ جو نکلا وہ بتانا نہیں چاہتا۔ 31 دسمبر سے 20 فروری اہم ہے اور اس میں نتیجہ نکل آئے گا، پیپلزپارٹی استعفے نہیں دے گی، پیپلز پارٹی والے استعفے دے کر کیا کریں گے ، انہیں اگلی بار سندھ بھی نہیں ملے گا، مولانا فضل الرحمان کی 9...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1800روپے اضافے سے 116200روپے ہو گئیلاہور(کامرس رپورٹر )ملک میں گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت 1800روپے اضافے سے 116200روپے ہو گئی ہے جس سے24قراط 10گرام سونے کی قیمت 1543روپے اضافے سے 99623روپے PDM should select and announce which democey momoment is? 1. Democracy of VIP Culture? 2. Democracy for people and by people? Please select for the knowlege of people. We are confused.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا کے 661 نئے کیسز رپورٹ، 8 امواتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر)این سی او سی( نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کروناوائرس کے 661 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 8 مریضوں کی اموات ہوئیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 Jooootaa Allah khyr kary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم چترال اورملحقہ علاقو ں میں مطلع جزوی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا ملک گير احتجاجی تحريک کا اعلاناپوزیشن اور حکومت میں فرینڈلی میچ ہو...; تحریک ھے یا خارشی پروگرام؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا کے 661 نئے کیسز رپورٹ 8 امواتاسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کروناوائرس کے 661 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 8 مریضوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »