\u062c\u0628 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u062e\u0648\u0627\u062a\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u06a9\u0627\u0645 ‘\u0645\u06cc\u0644\u0627\u0646 \u0641\u06cc\u0634\u0646 \u0648\u06cc\u06a9’ \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب یہ خاتون ایک ماہ میں کتنا پیسہ کما لیتی ہے؟

34 سالہ ادینہ بی بی خیبرپختونخوا کے دُوردراز ضلع چترال کے پسماندہ علاقے گرم چشمہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں کی رہائشی ہیں جو شادی شدہ گھریلو خاتون ہیں۔ ان کے شوہر گاؤں کے دیگر لوگوں کی طرح کھیتی باڑی کرتے ہیں لہٰذا کم آمدنی کے باعث گھر کے اخراجات پورے کرنے میں مشکل کا سامنا تھا۔

اپنے حالات بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’ہم روز صبح اٹھ کر صرف دن گزارنے کا سوچتے تھے کیونکہ کوئی بھی بہتری کی امید نظر نہیں آتی تھی، کام سے گزارہ تو چل رہا تھا لیکن زندگی میں معاشی طور پر کوئی خاص بہتری نہیں آرہی تھی‘۔ سینٹر میں کام کرنے والی فریدہ بی بی بتاتی ہیں کہ ’ان کا تجربہ بہت اچھا رہا، فیشن ڈیزائنر نے ترقی یافتہ ممالک کا سسٹم شروع کیا تھا، یعنی جتنا کام اتنا معاوضہ۔ ہم صرف ہاتھوں سے کڑھائی اور گُل کاری کا کام کرتے تھے جس میں قمیض کے گلے، دامن گھیرے، پاکٹ اور واسکٹ پر خوبصورت کڑھائی تیار کرنا شامل تھا اور اس کے لیے کپڑے سے لے کر سارا سامان اسٹیلا ہی فراہم کیا کرتی تھیں‘۔100 سے زائد خواتین اس منصوبے پر کام کررہی...

چترال کی خواتین کے لیے خوشحالی لانے والا یہ منصوبہ دسمبر 2019ء میں شروع ہوا تھا لیکن مارچ 2020ء میں کورونا وبا کے باعث متاثر ہوگیا اور پھر فلائٹ آپریشنز بند ہونے کی صورت میں کام بھی بند ہوگیا۔ اطالوی ڈیزائنر اسٹیلا جین بتاتی ہیں کہ ’میں نے 2005ء میں شیوبیناک کے نام سے پروجیکٹ کا آغاز کیا تھا جس میں چترالی پٹی اور دیگر ملبوسات تیار کرکے انہیں بین االاقوامی مارکیٹ تک پہنچانا شروع کیا۔ اس منصوبے کے لیے بیک وقت 1200 خواتین کام کرتی تھیں پھر ان کے تیار کردہ روایتی ملبوسات دبئی، کینیڈا سمیت دیگر ممالک پہنچائے جاتے تھے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0645\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0631\u0648\u0633\u0627\u0641\u0679 \u06a9\u0627 \u0645\u0644\u0627\u0632\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 \u0645\u0633\u062a\u0642\u0644 \u0628\u0646\u06cc\u0627\u062f\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u06af\u06be\u0631 \u0633\u06d2 \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062a \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u062c\u06af\u0646 \u06a9\u0627\u0638\u0645 \u06a9\u06d2 \u06c1\u0627\u06ba \u0628\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0626\u0634واہ! صحافت کا زوال😢
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u0627\u0633\u0631\u06af\u0648\u062f\u06be\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u0644\u0691\u06a9\u06cc \u06a9\u06d2 \u0645\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u0627\u063a\u0648\u0627\u0621\u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0642\u0639\u06d2\u06a9\u0627\u0646\u0648\u0679\u0633Sir Punjab board of technical education ka bra ma be news chala ln 1 month delay ho gya ha result diploma wlo ka r ya hmra future sa khal rha hn
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0627\u0641\u0633\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u06d2 \u062d\u0633\u06cc \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0648\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0641\u0648\u062c\u06cc \u06a9\u06cc \u0648\u06cc\u0688\u06cc\u0648 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0644
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06c1\u0648\u0627\u0648\u06d2 \u06a9\u0627 \u0646\u06cc\u0627 \u0641\u0644\u06cc\u06af \u0634\u067e \u0641\u0648\u0646 22 \u0627\u06a9\u062a\u0648\u0628\u0631 \u06a9\u0648 \u0645\u062a\u0639\u0627\u0631\u0641 \u06a9\u0631\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u0622\u0626\u06cc \u0686\u06cc\u0641 \u06a9\u0627 \u06a9\u0631\u067e\u0634\u0646 \u067e\u0631 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0641\u06cc\u0670 \u0645\u0627\u0646\u06af\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u062c\u0648\u0627\u0632 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0645\u062d\u0645\u062f \u0632\u0628\u06cc\u0631زبیر صاحب آپ کی تو موجیں لگی ھوئی ھیں۔ قسم سے ۔ زبیر صاحب آ پ اچھے انسان ہیں کیوں ان بیغیرت خاندان کے پیچھے اپنے آ پ اور اپنے باپ کو گالیاں پڑوارہے ہو، ان پر لعنت بھیج کر سائیڈ ہو جائیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »