شیخ رشید نے نوازشریف کو بڑی پیشکش کردی !!!

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں اجازت دے سکتے ہیں۔ نوازشریف نے خود اپنے پاسپورٹ کی تجدید نہیں کرائی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اتحاد نے لانگ مارچ سے متعلق اچھا فیصلہ کیا، پہلےہی کہا تھا اسلام آباد آئے تو قانون کا احترام کریں گے۔ وزارت داخلہ نےکسی کام میں رکاوٹ کھڑی نہیں کی۔پیپلزپارٹی نے سیاسی فیصلہ کیا۔ مسلم لیگ میں2 سیاسی سوچ کےگروپ موجود ہیں۔پی ڈی ایم عمران خان کوشکست نہیں دےسکتی۔

انہوں نے کہا کہ 192ممالک میں ویزہ آن لائن کردیا، پاسپورٹ کی میعاد بھی 10سال کردی، تمام ممالک میں نادرا کے افسران کو واپس بلا رہے ہیں۔پاکستان میں 2 نئےڈیم بنانےجارہےہیں، مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShkhRasheed Rashid him self is on three legs chair.

Sheeda talli pagal ho gya hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید نے ابھی تک شادی کیو ں نہیں کی ؟ حریم شاہ نے بڑاراز کھول دیامعروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے میری وجہ سے آج تک شادی نہیں کی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید نے میری وجہ سے آج تک شادی نہیں کی: حریم شاہ😂😂 اسے کہتے ہیں چور کو مور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم نے مریم کا نام ECL سے نکالنے سے منع کر دیا: شیخ رشیدوفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے منع کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang تو نام نکالنے کے لئے کہا کس نے ہے 😂🤣 اس حکومت کی دو چیزیں بڑی مشہور ہیں NROتےE C L ایک اور بھی گھبرانا نہی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ایل پی سے مذاکرات شروع، مظاہرین نے یرغمال اہل کار چھوڑ دیے: شیخ رشیدٹی ایل پی سے مذاکرات شروع، مظاہرین نے یرغمال اہل کار چھوڑ دیے: شیخ رشید ARYNewsUrdu اوئے سب بقواس ہے کوئی یرغمال نہیں بنائے تھے. بہتان بازی پروپیگنڈہ ہے. نیوز چینلز کو استعمال کیا جا رہا ہے. دجالی حکومت کی طرف سے. کوئی مزاکرات نہیں ہو رہے، یہ چوڑا چپڑاسی بری طرح ناکام ہو گیا ہے. اگر اتنا ہی سچا ہے آئے میڈیا پر بلائے tlp کی قیادت کو پھر کرے مذاکرات.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تحریک لبیک نے شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کردیا، ذرائعلاہور: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی) نے حکومت کے سامنے اپنے مطالبات رکھتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے استعفے اور اپنے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس کو تو پھانسی دینی چاہئے استعفے کا مطالبہ بہت خلقہ ہے شیخ رشید کا استعفی بہت مناسب مطالبہ ہے اس کو فوراً تسلیم کرلینا چاہئیے سب سے پہلے استعفیٰ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی ایل پی، حکومت مذاکرات کامیاب، شیخ رشید نے بیان جاری کر دیاحکومت اور ٹی ایل پی مذاکرات کامیاب، شیخ رشید نے بیان جاری کر دیا ARYNewsUrdu بیغرت میڈیا ary لعنتی تم نے بہت جھوٹ پھیلایا تیرا بھی اختتام آنے والا ہے جھوٹے میڈیا وہ پہلےکچھ اس طرح بھی بھونکاتھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »