مولانا فضل الرحمان کیوں پریس کانفرنس میں نہیں آںا چاہتے تھے ؟ رانا ثنااللہ نے وجہ بتادی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمان کیوں پریس کانفرنس میں نہیں آںا چاہتے تھے ؟ رانا ثنااللہ نے وجہ بتادی

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور پنجاب کے صدر رانا ثناﷲ نے انکشاف کیا ہے کہ اجلاس کے دوران ہی سابق صدر آصف علی زرداری کی تقریر ٹی وی پر لیک ہوگئی تھی۔

پیپلزپارٹی کی جانب سے استعفوں کے انکار پر ردعمل دیتے ہوئے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے آصف علی زرداری کو بروقت جواب دیا۔ مولانا فضل الرحمان بھی اسی بات پر زیادہ ناراض ہوئے اور وہ پریس کانفرنس میں نہیں آنا چاہتے تھے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو اس بات کی جواب دہی کرنی پڑے گی کہ تقریر کس نے لیک کی اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں کس سے غلطی ہوئی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

10 میں سے 9 جماعتیں استعفیٰ دینا چاہتی ہیں۔۔۔ فضل الرحمٰن ان 9 میں سے 7 کی اسمبلی میں کوئی سیٹ نہیں۔۔۔ 😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیلاروس کے صدر نے اپنے قتل کے پیش نظر سرکاری حکم نامہ تیار کرلیا - ایکسپریس اردوصدر نے قتل کی صورت میں اختیارات وزیراعظم کے بجائے سلامتی کونسل کو منتقل کرنے کے حکم نامے پر دستخط کردیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے پیپلز پارٹی کے خلاف ایک اور بڑا بیان داغ دیا11:24 PM, 26 Mar, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: ایوان بالا (سینیٹ) میں یوسف رضا گیلانی کے اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تنزانیہ کی پہلی خاتون نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاڈوڈوما(ڈیلی پاکستان آن لائن )تنزانیہ میں پہلی دفعہ خاتون صدر  بن گئی ہیں ،61 سالہ سامیہ حسن نے صدر جون کی  موت کے بعد عہد ے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی ویکسین کے حوالے سے صدر مملکت عارف علوی نے بڑا اعلان کر دیاCovid-19 vaccination is a must: President
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر نے پاک فضائیہ کے سربراہ کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا | Abb Takk NewsHyn .... Esa kia imtiaazi kaam krdia tha es nay ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے روس کے صدر پیوٹن کو قاتل قرار دیدیایہ پی ڈی ایم کے دکھ میں ھوا ہے سب۔۔۔۔ھاھاھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »