جوبائیڈن نے روس کے صدر پیوٹن کو قاتل قرار دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو قاتل قرار دیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اینکر کی طرف سے امریکی صدر جوبائیڈن سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ روسی صدر پیوٹن کو قاتل س

مجھتے ہیں، جس پر انہوں نے جواب میں ہاں کہا۔روس کے سپیکر نے پیوٹن کو قاتل کہنے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ روسی صدر پیوٹن کو قاتل کہنا روس پر حملہ ہے، جو بائیڈن نے روسی شہریوں کی توہین کی ہے۔

روئٹرز کے مطابق اس بات کا اندازہ منگل کو الیکشن میں مداخت کے حوالے سے جاری ہونے والی 15 صفحات پر مشتمل ا’ٓفس آف دی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس رپورٹ میں لگایا گیا۔ امریکی خفیہ ایجنسیوں کے مطابق ووٹ ہتھیانے کے لیے اور طریقے بھی آزمائے گئے جن میں ایران کی طرف سے ٹرمپ کی حمایت کم کرنے کے لیے ایک ’خفیہ مہم‘ چلائی گئی۔

اس رپورٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادیوں کی جانب سے لگائے گئے ان الزامات کو بھی رد کیا گیا ہے جن کے تحت کہا گیا تھا کہ چین نے جو بائیڈن کی حمایت میں مداخلت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پی ڈی ایم کے دکھ میں ھوا ہے سب۔۔۔۔ھاھاھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پناہ گزینوں کے لیے بڑی خوشخبری امریکی صدر جوبائیڈن نے اجازت دیدیواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے رواں سال کے دوران ساڑھے 52 ہزار پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی۔ جیو نیوز کے مطابق  سابق صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کو مشکل قرار دے دیاجوبائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کو مشکل قرار دے دیا ARYNewsUrdu Nato isaf bgg gi hum tumhe pig muait mra gy Amazone tk hm a gy aquaat ma rhi nhi tu tu usa chandd kdqm h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس نے امریکا کے بعد جمہوریہ چیک کے بھی 20 سفارتکار ملک بدر کردیےRussia expels 20 Czech diplomats in tit-for-tat response
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روس میں امن سمٹ: افغان حکومت نے وفد کے ارکان کے نام فائنل کرلئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق اجلاس، جوبائیڈن نے روس، چین سمیت متعدد ممالک کو دعوت دیدینیو یارک: (دنیا نیوز) امریکی صدرجوبائیڈن نے موسمیاتی تبدیلیوں سےمتعلق اجلاس میں روس اورچین سمیت 40ممالک کوشمولیت کی دعوت دی ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »