موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق اجلاس، جوبائیڈن نے روس، چین سمیت متعدد ممالک کو دعوت دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (دنیا نیوز) امریکی صدرجوبائیڈن نے موسمیاتی تبدیلیوں سےمتعلق اجلاس میں روس اورچین سمیت 40ممالک کوشمولیت کی دعوت دی ہے ۔

بائیڈن انتظامیہ کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلیوں سےمتعلق پہلا ورچوئل اجلاس 22 اور23 اپریل کو ہوگا، صدرجوبائیڈن نے امریکا کےبڑے حریفوں ولادی میر پیوٹن اورشی جن پنگ کو شرکت کی دعوت دی ہے، اجلاس میں 40 ممالک کےسربراہان شرکت کریں گے۔.

بائیڈن انتظامیہ کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلیوں سےمتعلق پہلا ورچوئل اجلاس 22 اور23 اپریل کو ہوگا، صدرجوبائیڈن نے امریکا کےبڑے حریفوں ولادی میر پیوٹن اورشی جن پنگ کو شرکت کی دعوت دی ہے، اجلاس میں 40 ممالک کےسربراہان شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی اخبار میں عمران خان کا موسمیاتی تبدیلی پر مضمون شائعبرطانوی اخبار میں عمران خان کا موسمیاتی تبدیلی پر مضمون شائع تفصیلات جانیے: DailyJang Good یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03334430350 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلدے. اور صحابہ اکرام۔قرآن پاک کا ترجمہ ہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے شکار8 بڑے ممالک میں شامل ہے،عمران خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی کی جنگ میں بھرپور کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہیں: پاکستانپاکستان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی عصر حاضر کا بڑا چیلنج ہے جس کا مقابلہ صرف شمولیتی، تعاون پر مبنی اور دور اندیش پالیسیوں کے ذریعے ہی کیا جاسکتا ہے جبکہ ForeignOfficePk ClimateChangePK MoIB_Official GovtofPakistan کیا آپ قومی سطح پر ڈبیٹ کروائیں گے کہ سٹیٹ بینک کو مکمل خودمختار کرنے سے ملک کو کیا فوائد حاصل ہوں گے اس ڈیبیٹ کو آن ایر دکھایا جاے اور اس میں شرکاء مندرجہ ذیل لوگ ہوں معیشت دان سینئر سیاست دان اس کے بعد اسے ریفرنڈم کے زریعے قوم سے فیصلہ لیا جائے اگر یہ حقیقی جمہوریت ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی کی جنگ میں بھرپور کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہیں: پاکستاناسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی عصر حاضر کا بڑا چیلنج ہے جس کا مقابلہ صرف شمولیتی، تعاون پر مبنی اور دور اندیش پالیسیوں کے ذریعے ہی کیا جاسکتا ہے جبکہ پاکستان اس جنگ میں اپنا بھر پور کردار ادا کرنے کے لئے پوری طرح پرعزم ہے۔ Aur Jobiden ny hamain pocha bhi nai ان بیانات سے آپ کو سمٹ میں کوئی نہیں بلانے والا پرائی شادی ميں عبداللّہ ديوانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مدعو نہ کرنے پر تنقید حیران کن ہے: وزیراعظم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی سمٹ، امریکا کی پاکستان کو شرکت کی دعوتموسمیاتی تبدیلی سمٹ، امریکا کی پاکستان کو شرکت کی دعوت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Video of Darren Sammy playing tape ball cricket with street boys went viral Plz like the video and Subscribe my channel 👇👇👇👇 Yeh mahool chnge krne ki ik adna sazish ARYNEWSOFFICIAL لعنت ہے تم پر.................... جھوٹا بے ایمان میڈیا ()
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »