شیخ رشید نے ابھی تک شادی کیو ں نہیں کی ؟ حریم شاہ نے بڑاراز کھول دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے میری وجہ سے آج تک شادی نہیں کی۔

تفصیلات کے مطابق معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں وقافی وزیر داخلہ وعوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی شادی کے حوالے سے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اب تک شادی میری وجہ سے نہیں کی ہے۔

حریم شاہ نے متعدد لوگوں کی ویڈیوز وائرل کرنے کے سوال پر بھی وفاقی وزیر کا نام لیتے ہوئے کہا کہ متعدد لوگوں کی ویڈیوز اور واٹس ایپ کال سامنے لانے کے بعد مجھے اس لئے جان کا خطرہ نہیں کیوں کہ میرے پیچھے شیخ رشید کا ہاتھ ہے، وہ مجھے کہتے ہیں کہ میں پورے پاکستان پر بھاری ہوں، اس لئے میری حفاظت کو انہوں نے اپنی ترجیحات میں رکھا ہوا ہے، اسی وجہ سے انہوں نے شادی نہیں کی۔

ٹاک ٹاکر نے اپنی شادی سے متعلق بھی لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ میں شادی کے بعد کی زندگی سے کبھی نہیں ڈرتی لیکن میرا ماننا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، میرے نصیب میں بھی کوئی شخص ہوگا لیکن ابھی میرا شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیوں میری شادی کی عمر ہی گزر چکی ہے۔ اداکارہ نے کا دوستوں کے حوالے سے کہنا تھا کہ آستین کے سانپ والا محاورہ میرے نزدیک بہت اہمیت رکھتا ہے، میرے دوست میرے ساتھ ہی رہ کر میرے خلاف سازشیں کرتے ہیں اور افسوس کی بات یہ ہے کہ وہ لوگ چاہتے ہوئے بھی اپنی غلطی کا اقرار نہیں کرتے، اس لئے میرے دوست ہی میرے سب سے بڑے دشمن ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں جب بھی اپنے دوستوں کے ساتھ اچھا کرنے کی کوشش کرتی ہوں وہ پھر بھی میرے ساتھ ب±را رویہ رکھتے ہیں اور مجھے نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن میں ان کے حملوں سے نہیں ڈرتی کیوں کہ مجھے ڈر صرف اللہ پاک سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے میری وجہ سے آج تک شادی نہیں کی: حریم شاہ😂😂 اسے کہتے ہیں چور کو مور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوکالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، وزیرداخلہ شیخ رشید بلی کے خواب چھچھڑے زرا گھر سے باھر نکل کر دکھا ڈرپوک حرامی Watch it👆🏻😯 شیدا ٹلی اللہ کے عزاب سے ڈرو Stop_Gov_terrorism خون_کےاخری_قطرےتک_لبیک غدار_ناموس_رسالت_عمران_خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے : شیخ رشیداسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے۔ ٹی ایل پی نے ملک کی 192 جگہوں کو بندکیا تھا، اس وقت صرف لاہور یتیم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ایل پی سے مذاکرات شروع، مظاہرین نے یرغمال اہل کار چھوڑ دیے: شیخ رشیدٹی ایل پی سے مذاکرات شروع، مظاہرین نے یرغمال اہل کار چھوڑ دیے: شیخ رشید ARYNewsUrdu اوئے سب بقواس ہے کوئی یرغمال نہیں بنائے تھے. بہتان بازی پروپیگنڈہ ہے. نیوز چینلز کو استعمال کیا جا رہا ہے. دجالی حکومت کی طرف سے. کوئی مزاکرات نہیں ہو رہے، یہ چوڑا چپڑاسی بری طرح ناکام ہو گیا ہے. اگر اتنا ہی سچا ہے آئے میڈیا پر بلائے tlp کی قیادت کو پھر کرے مذاکرات.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تحریک لبیک نے شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ کردیا، ذرائعلاہور: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی) نے حکومت کے سامنے اپنے مطالبات رکھتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے استعفے اور اپنے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس کو تو پھانسی دینی چاہئے استعفے کا مطالبہ بہت خلقہ ہے شیخ رشید کا استعفی بہت مناسب مطالبہ ہے اس کو فوراً تسلیم کرلینا چاہئیے سب سے پہلے استعفیٰ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »