20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے : شیخ رشید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے : شیخ رشید ShkhRasheed TLPbanned Dissolve GovtofPakistan MoIB_Official

خانہ چوک بند ہے اور اب بھی حالات کشیدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد جی7 میں سستا رمضان بازارکے دورہ کے موقع پر وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان مہنگائی کنٹرول کرنےکےلئےاقدامات کررہےہیں، عوام کو سستے بازاروں کے ذریعے ریلیف دے رہے ہیں، عوام کوسستی

اشیا مہیا کریں گے۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ کالعدم ٹی ایل پی کےساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، 20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے، ان کے اکاؤنٹ منجمد اور شناختی کارڈ بھی بلاک ہوں گے، 20 اپریل کو راولپنڈی اسلام آباد کےشہریوں کو راستے کھلےملیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالعدم ٹی ایل پی کے 28 کارکنوں کو جیل بھیج دیا گیا - ایکسپریس اردوملزمان پر کار سرکار میں مداخلت، جلاؤ گھیراؤ اور دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوکالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، وزیرداخلہ شیخ رشید بلی کے خواب چھچھڑے زرا گھر سے باھر نکل کر دکھا ڈرپوک حرامی Watch it👆🏻😯 شیدا ٹلی اللہ کے عزاب سے ڈرو Stop_Gov_terrorism خون_کےاخری_قطرےتک_لبیک غدار_ناموس_رسالت_عمران_خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ایل پی سربراہ کی کارکنوں کو دھرنا فوری ختم کرنیکی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی نے اپنے کارکنوں کو فوری طور پر چوک یتیم خانہ پر جاری دھرنا ختم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ Jhooot Ye appeal agar live dikha di jaey phir shaid log jaldi Amal Kar lain is par اس کو آزاد کرکے دھرنے میں لے جاو اور پھر کہو کہ اس طرح کا بیان دے قید میں سب کچھ ہو سکتا ہےجس طرح کا چاہیے بیان لیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کس قانون کے تحت ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دیا گیا؟ راجا پرویز اشرفپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک لیبک (ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دینے سے متعلق سوال اٹھادیا۔ عمران نیازی کے جبری قانون کے تحت ٹی۔پی۔ایل کو کالعدم قرار دیا گیا ہے چل اوے پ ل Ye rishwat khor, andha aur behra bhi hai!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بولر بھی پی ایس ایل کھیلنے کو بے تابنمبر ون ٹی ٹوئنٹی بولر بھی پی ایس ایل کھیلنے کو بے تاب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »