شہید اہلکاروں کو ایمبولینس کے بجائے پولیس وین میں ڈالنے کی ویڈیو وائرل | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد نے رات گئے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی لاشوں کو گاڑی میں رکھنے کا نوٹس لیتے ہوئے قائم مقام ایس ایچ او سمیت تین اہلکاروں کو معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اس

لام آباد محمد عامرذوالفقارخان نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تھانہ ترنول کے قائم مقام ایس ایچ او محمد رفیق، ڈیوٹی افسر عبدالغفور اور کانسٹیبل کو فوری طور پر معطل کردیا ہے۔

واضح رہے کہ رات گئے نامعلوم ملزمان کی جانب سے ترنول چنگی نمبر چھبیس پر فائرنگ کی گئی تھی، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی محسن ظفر اور ہیڈ کانسٹیبل سجاد شہید ہوگئے تھے۔ واقعے کے بعد جائے حادثے پر موجود اہلکاروں نے ایمبولینس طلب کرنے کے بجائے شہید اہلکاروں کی جسد خاکی کو پولیس وین میں ڈالا تھا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین انکوائری رپورٹ آئی جی اسلام آباد کو پیش کریں گے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیالاہور: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کر دیا ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے سجاد گل کے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پائلٹ بیٹا پی آئی اے حادثے میں گیا اور والدکولاپتہ کرکےلاش پھینکنے کا 100 ٪ خطرہ پیدا ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں شہید 42 افراد کی شناخت کرلی گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، 2کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، 2کشمیری نوجوان شہید Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہید امجد صابری کی والدہ انتقال کرگئیں | Abb Takk NewsInalillahwinaillahrajoon
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہید امجد صابری کی والدہ انتقال کرگئیںمعروف قوال امجد صابری شہید کی والدہ اصغری بیگم قضائے الٰہی سے کراچی میں انتقال کرگئیں انا للہ و انا الیہ راجعون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ ؛ شہید کے اہل خانہ کو 10 لاکھ امداد اور انشورنس کے 50 لاکھ ملیں گے - ایکسپریس اردووزیراعظم کے حکم پر تحقیقاتی ٹیم بنادی گئی ہے، جو بھی حادثے کا ذمہ دار ہوگا اسے سزا ملے گی، گورنر سندھ بابا جی کا گھنٹہ ملے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »