طیارہ حادثہ ؛ شہید کے اہل خانہ کو 10 لاکھ امداد اور انشورنس کے 50 لاکھ ملیں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

کراچی:

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے طیارہ حادثے میں شہید کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے جب کہایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل طیارہ حادثے میں شہید دو بھائیوں کے گھر گئے اور شہداء کے والد سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے انہیں دلاسہ دیا اور کہا کہ ہر پاکستانی آپ سے بھرپور ہمدردی رکھتا ہے اور حکومت بھی شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہے، طیارہ حادثے کے فی شہید کو وزیراعظم پاکستان کی جانب سے10 لاکھ روپے جب کہ انشورنس کی مد میں 50 لاکھ روپے دیئے جائیں...

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل بھی دے دی ہے، ٹیم جلد وزیراعظم کو رپورٹ ارسال کرے گی، حتمی رپورٹ میں جو ذمہ دار ہوگا وہ سزا کا مستحق ہوگا، یقین دلاتا ہوں کہ ذمہ داروں کا تعین کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلائیں گے۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ طیارہ حادثے نے پوری قوم کو افسردہ کردیا ہے، عید الفطر کے تیسرے روز بھی پورے ملک میں سوگ کی فضاء قائم ہے، یہ ملکی تاریخ کا بڑا حادثہ ہے، ہمیں احساس ہے ان ورثاء کا تاکہ اپنے پیاروں کی لاشوں کی تدفین کرسکیں، شہیدوں کی نشاندہی کے لیے ڈی این اے کا کام جاری ہے، 30 سے 34 شہیدوں کی نشاندہی ابھی باقی ہے، اس عمل میں 10 سے 12 دن لگ سکتے ہیں۔

کورونا وائرس سے متعلق گورنر سندھ نے کہا کہ کورونا وائرس کا حل لاک ڈاؤن نہیں ہے اور ہم نے یہ بھی نہیں کہا کہ کورونا وائرس موجود نہیں ہے، مجھے بھی کورونا وائرس لاحق ہوا اور میں 18 یوم بعد شفایاب ہوا، وائرس کا شکار ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ جسے کورونا ہوگیا اس کی موت کے پروانے پر دستخط ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بابا جی کا گھنٹہ ملے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ : 41 میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے سپردکراچی : ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 41 افراد کی میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے سپرد کر دی گئی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی کے 8303؛ حادثہ سے قبل کے اینی میشن مناظر سامنے آگئے -کراچی: پی آئی کے تباہ ہونے والے طیارے کے حادثہ سےچند منٹ قبل ریکارڈ کیے گئے اینی میشن مناظر سامنے آگئے۔ ایئرٹریفک کنٹرول اینی میشن مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی آئی اے کا طیارہ ایئر پورٹ پر لینڈ کرنےکےبعد دوبارہ ہوا میں بلندہوتا ہے، پائلٹ کنٹرول ٹاور کو دوبارہ لینڈنگ کرنے کی … Terrorist go,Bajwa Don't 4 Kashmir chahiye OfficialDGISPR INFANTRY28 HamidMirPAK Arzookazmi30 Ishrat_Husain Razarumi nk_achakzai Razarumi Shahidmasooddr Fahdhusain MasudAKhan6 KlasraRauf MayorofLondon ArifAlvi SMQureshiPTI BBhuttoZardari Can someone tell why did it take off once touching the runway?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، ماڈل کالونی کے رہنے والے پریشانی کا شکارجناح گارڈن سے متصل کاظم آباد کے رہائشیو ں کا کہنا ہے کہ تقریباً 12 سال قبل ائیر پورٹ کے جس رن وے پر جہاز اُترتے تھے اس کے لیے ہوائی جہازوں کو رہائشی آبادیوں سے نہیں گزرنا پڑتا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، ایئربس کمپنی کے ماہرین نے کام شروع کردیاکراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے طیارہ ساز کمپنی ایئربس کےماہرین نے کام شروع کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیالاہور: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کر دیا ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے سجاد گل کے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پائلٹ بیٹا پی آئی اے حادثے میں گیا اور والدکولاپتہ کرکےلاش پھینکنے کا 100 ٪ خطرہ پیدا ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »