طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کر دیا ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے سجاد گل کے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔

تفصیل کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد شرور عید کے دوسرے روز شہید کیپٹن پائلٹ سجاد گل کے گھر پہنچے اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر شہید پائلٹ کے والد گل محمد بھٹی پی آئی اے حکام پر برس پڑے اور کہا کہ حکام نااہل اور نالائق ہیں، تحقیقات کرا کے خود ہی لیک کراتے ہیں، جسے مسترد کرتے ہیں۔ گل محمد بھٹی کا کہنا تھا کہ پی آئی اے رپورٹس کو مسترد کرتے ہیں۔ جب تک بلیک باکس کی رپورٹ نہیں آ جاتی، کسی رپورٹ پر اعتبار نہیں کریں گے۔ اس موقع پر چودھری سرور نے کہا کہ تحقیقات غیر جانبدار ہوں گی، کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ بلیک باکس کی ریکارڈنگ خاندان کو فراہم کریں گے۔ انہوں نے سجاد گل شہید کے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پائلٹ بیٹا پی آئی اے حادثے میں گیا اور والدکولاپتہ کرکےلاش پھینکنے کا 100 ٪ خطرہ پیدا ہوگیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیک پومپیو نے افغانستان میں عیدالفطر کے موقع پرعارضی جنگ بندی کو سراہاامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان میں عیدالفطر کے موقع پرعارضی جنگ بندی کو سراہا ہے جس سے جنگ زدہ ملک میں قیام امن کی کوششوں کے فروغ کا شاندار موقع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا : کرونا کے شکار حجام نے 91 افراد کو کرونا کا مریض بنادیاامریکا میں کرونا سے متاثرہ حجام نے 91 افراد میں مہلک ترین کووڈ 19 وائرس منتقل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہلک ترین کرونا وائرس کے باعث
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن سجاد کے لواحقین کو اُن کے ‘بیج‘ کی تلاشکیپٹن سجاد کے لواحقین کو اُن کے ‘بیج‘ کی تلاش تفصیلات جانئے: DailyJang الله خیر کرے گا بیج کے ساتھ کیپٹن صاحب بھی واپس مل جاہینگے زندہ سلامت.. کھلا چیلج مارتا ہوں جہاز کے کا سب کچھ غائب ہوچکا ہوں ہر بندے کے ساتھ نہ ہی کراچی میں اب تباہی نہیں جہاں جہاز گرا تھا امام مہندی کا کام ہے مگر ہمارا مطالبہ ہے پہلے حافظ سعید صاحب کو رہا کرو جہاز واپس کر دونگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی - ایکسپریس اردوآئیں سب ملکر اللہ کی رحمت طلب کرتے ہیں اور اپنی خوشی کیلیے دعا کرتے ہیں، ہمایوں سعید نھوٹ ہے جناب زرا ARY Newsلگائیں شوبز ستارے مجرا کر رہے ہیں بلکل۔۔۔اے آر وائی اس وقت لگا لیں معلوم ہو جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتMa a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »