شہر قائد کا درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

محکمہ موسمیات نے منگل سے شہر قائد کا درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی کردی، پیر کو کم سے کم پارہ 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق منگل سے کئی روز سے جاری سردی کی لہر میں کمی جبکہ شہر کا درجہ حرارت بڑھنے کی توقع ہے، کم سے کم پارہ 15 سے 17 اور زیادہ سے زیادہ 25 سے 27 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے، اس دوران رات سرد جبکہ صبح کے وقت دھند چھاسکتی ہے۔ اگلے دوروز کے دوران شہر میں سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی کا پشاور میں دھاندلی کا الزام الیکشن کمیشن سے نوٹس کا مطالبہپاکستان پیپلزپارٹی نے پشاور میں کھلی دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے خیبر پختونخو ا MediaCellPPP if PPP is true then it means JUIF did dhandli!!!!🤔 bcoz JUIF won it most. PDM pe ab kya ye aik dosry ko gaalyan dengy?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا فائزر ویکسین سے شہری کی موت کا دعویٰنیوزی لینڈ کا فائزر ویکسین سے شہری کی موت کا دعویٰ arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس کا جوبائیڈن انتظامیہ سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ04:54 PM, 20 Dec, 2021, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی کانگریس کے ارکان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے اقوام متحدہ کے مناسب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کا ویکسینیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کا فیصلہ - ایکسپریس اردودنیا بھر کے 95 ممالک میں امیکرون ویریئنٹ کے 58 ہزار کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، این سی او سی پھر چھٹی؟ 😛
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا جنوبی کوریا سے بھی میچ برابرتین میچوں کے بعد پاکستان کے 2 پوائنٹس ہیں اور اس کا آخری میچ بنگلادیش سے ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا شیر شاہ دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیتشیرشاہ میں پراچہ چوک کے قریب گیس لیکیج سے دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »