امریکی کانگریس کا جوبائیڈن انتظامیہ سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:54 PM, 20 Dec, 2021, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی کانگریس کے ارکان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے اقوام متحدہ کے مناسب

واشنگٹن: امریکی کانگریس کے ارکان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے اقوام متحدہ کے مناسب ادارے کو جاری کیے جائیں جبکہ طالبان کی نہیں بلکہ افغان عوام کو مدد کی جائے۔ موسم سرما افغانستان کو تباہی کی طرف دھکیل سکتا ہے۔

ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق افغانستان معاشی تباہی کے دہانے پر ہے اور تقریبا ایک کروڑ 84 لاکھ افغانوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ 30 فیصد آبادی کو ہنگامی یا غذانی بحران کا سامنا ہے جس میں 20 لاکھ بچے بھی شامل ہیں۔یہ چیلنجز لیکویڈیٹی بحران کی وجہ سے مزید بڑھ گئے ہیں جس کی وجہ سے لاکھوں افغان تنخواہیں وصول نہیں کر سکتے۔ یہاں تک کہ بینک میں بچت کرنے والے افغان بھی کافی مقدار میں فنڈز نکالنے سے قاصر ہیں کیونکہ بینکوں اور دیگر اداروں کے پاس ڈالر ختم ہو چکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پینٹاگون لیک دستاویزات میں امریکی بمباری میں ہزاروں شہریوں کے قتل کا انکشاف - ایکسپریس اردوبچوں سمیت معصوم شہریوں کے قتل پر کسی افسر یا اہلکار کا مواخذہ ہوا اور نہ ہی متاثرین کو زر تلافی ادا کیا گیا، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل جاری - ایکسپریس اردوخیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں شدید بدنظمی اور فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بکا خیل: اکرم درانی کا PTI کے وزیر پر حملے کا الزامجے یو آئی کے رہنما اور کے پی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے الزام عائد کیا ہے کہ بنوں کی تحصیل بکا خیل میں پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر شاہ محمد خان نے 5 پولنگ اسٹیشنز پر دھاوا بولا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیااو آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا Read News PakistanHostingOIC OICinPakistan OIC4Afg SMQureshiPTI OIC_OCI ForeignOfficePk TeamSMQ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلاناسلام آباد:اسلامی ترقیاتی بینک نے افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔  اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ملائیشیا کے ساتھ تعلقات مزید گہرے کرنے کا عزمعمران خان نے او آئی سی میں ملائیشیا کے فعال کردار کو سراہا ، وزیر اعظم نے افغانستان میں قیام امن اور انسانی امداد کے لیے ملائیشیا کی کوششوں کو سراہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »