شہد کی مکھی کے کاٹنے سے نئے نویلے دلہے کی موت ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر میں ایک نوجوان شہد کی مکھی کے زہریلے ڈنک سے پہلے کومے میں چلا گیا اور بعد ازاں موت کے منہ میں چلا گیا،  32 سالہ نادر الجزار کی حال

ہی میں شادی ہوئی تھی، اس نے ایک فارم ہاؤس کرائے پر حاصل کیا تھا جہاں وہ مختلف اقسام کی اجناس کا ذخیرہ کر کے انھیں مارکیٹ میں فروخت کرنے کا کام کرتا تھا۔

"اے آر وائی نیوز" کے مطابق فارم ہاؤس کے معائنے کے دوران اسے شہد کی مکھی نے کاٹ لیا، طبیعت بگڑنے پر اسے فوری طور پر قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کرنے کے بعد فوری امداد فراہم کی مگر وہ کومے میں چلا گیا۔نادرالجزار کی جان بچانے کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئیں، شہد کی مکھی کا زہر اس کے جسم میں پھیل چکا تھا جس سے اس کی ہلاکت ہوئی۔

بعد ازاں انکشاف ہوا کہ نوجوان ایک قسم کی الرجی کا مریض تھا جس کی وجہ سے شہد کی مکھی کا زہر اس کے لیے جان لیوا بن گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان ڈار کی کارکنوں کے ساتھ کرینوں کے آگے لیٹنے کی ویڈیو وائرلضلعی انتظامیہ کی جانب سے لائی گئی کرینوں کے سامنے لیٹے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے نعرے بازی بھی کی گئی۔ اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ دو چیتر پڑھنے پر اپنے اوقات میں آگئے۔۔😂😂😂 شاباش عثمان ڈار !
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حال ہی میں شادی کرنے والا نوجوان شہد کی مکھی کے ڈنک سے ہلاکحال ہی میں شادی کرنے والا نوجوان شہد کی مکھی کے ڈنک سے ہلاک arynewsurdu اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائیں آمین ثم آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ کے متعدد مریضوں میں بیماری کے 2 سال بعد بھی علامات کی موجودگی کا انکشافتحقیق کے دوران ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے 2 سال بعد بھی کورونا وائرس کے متعدد مریضوں کی صحت خراب دریافت ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کی رمضان کی کامیاب مہم تقریباً 2.5 بلین ویوز کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیکراچی (پروموشنل ریلیز) مقبول مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم TikTok نے حال ہی میں پاکستان میں اپنی رمضان مہم کا اختتام 'StitchKindness' کے عنوان سے کیا جس نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

17مئی سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع ہو جائیں گیشیخ رشید کی پیشگوئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 17اور 18مئی سے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی جائیں گی۔  سماجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکام کی گھریلو ملازمین کے اقامے کے حوالے سے وضاحتسعودی حکام نے مملکت میں گھریلو ملازمین کے اقامے کی تجدید اور خروج و عودہ کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کی ہے۔ یہ تمہیں ہارا ہوا لگتا ہے؟ کس کس کے مقابل یہاں یلغار کرو گے اب شہر کے ہر چوک میں عمران کھڑا ہے تے فیر اے ناں ای سمجھے یہ ملازمت چھوڑنا پڑے گی پھر تو 👇🏻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »