کووڈ کے متعدد مریضوں میں بیماری کے 2 سال بعد بھی علامات کی موجودگی کا انکشاف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیق کے دوران ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے 2 سال بعد بھی کورونا وائرس کے متعدد مریضوں کی صحت خراب دریافت ہوئی۔

چائنا جاپان فرینڈ ہاسپٹل کی اس تحقیق میں شامل پروفیسر بن کاؤ نے بتایا کہ نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ کووڈ 19 کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج رہنے والے مخصوص افراد 2 سال بعد بھی مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہوسکے ہیں۔

اس نئی تحقیق کے لیے محققین نے کووڈ کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج رہنے والے مریضوں پر مرتب ہونے والے طویل المعیاد نتائج کی جانچ پڑتال کی اور پھر اس کا موازنہ بیماری سے محفوظ رہنے والے افراد کے ڈیٹا سے کیا۔ ان افراد کی صحت کا معائنہ پہلے 6 ماہ بعد، دوسری بار 12 ماہ بعد اور پھر 2 سال بعد کیا گیا ، جس کے دوران ان کے 6 منٹ کے چہل قدمی کے ٹیسٹ، لیبارٹری ٹیسٹ کیے گئے اور علامات کو جاننے کے لیے سوالنامے بھروائے گئے۔

تھکاوٹ یا مسلز کی کمزوری سب سے عام علامات رپورٹ ہوئیں جبکہ یہ بھی دریافت ہوا کہ 2 سال بعد بھی 11 فیصد مریض اپنے کام پر واپس نہیں لوٹ سکے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول پاکستان کو غیر ملکی طاقتوں کے قبضے میں دینے کے منصوبے کے سرخیل ہیں: فوادزرداری فیملی پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان کیلئے خطرہ بنتی جا رہی ہے: فواد چوہدری ڈبو ! تم لوگوں نے دینے کے لئے باقی چھوڑا ہی کیا ھے ؟ ڈبو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حسن نواز کے دفتر کے سامنے ’چور چور‘ کے نعرے لگانے والا نوجوان گرفتارحسن نواز کے دفتر کے سامنے ’چور چور‘ کے نعرے لگانے والا نوجوان گرفتار arynewsurdu PakistanKiAwazARY London Shame on British govt they give assylum to all pakistani corrupt and criminals like nawaz and altaf Choor choor Imran khan love you
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذیابیطس سے متاثر کووڈ کے مریضوں میں موت کا خطرہ دگنا زیادہ، تحقیقذیابیطس کے مریض اگر کورونا وائرس سے متاثر ہوجائیں تو ان میں بیماری کی شدت سنگین ہونے کا خطرہ 3 گنا زیادہ ہوتا ہے۔ Iska koi ilaaj shugar ka plz rehnmai karein
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے صدر میں دھماکا، 1 جاں بحق، متعدد افراد زخمی - ایکسپریس اردودھماکے میں پانچ گاڑیاں مکمل تباہ Shuru ho geya purana wala time صدر کراچی کے بم دھماکے میں پیپلز پارٹی ہی ملووس ہے زرداری کی کل کی پریس کانفرنس ایک مرتبہ پھر سن لو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا، 1 شخص جاں بحق، متعدد زخمیدھماکے سے پتا چل گیا ہے کہ پی پی کی حکومت آگئ ہے وہی پرانا کام شروع ہوجآے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے صدر میں دھماکا 2 افراد جاں بحق متعدد زخمیکراچی: شہر قائد کے گنجان آباد علاقے صدر میں دھماکا ہوا، جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے۔ کراچی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »