حال ہی میں شادی کرنے والا نوجوان شہد کی مکھی کے ڈنک سے ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حال ہی میں شادی کرنے والا نوجوان شہد کی مکھی کے ڈنک سے ہلاک arynewsurdu

قاہرہ: مصر میں ایک نوجوان شہد کی مکھی کے زہریلے ڈنک سے پہلے کومے میں چلا گیا اور بعد ازاں موت کا شکار ہو گیا۔

مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق 32 سالہ نادر الجزار کی حال ہی میں شادی ہوئی تھی، اس نے ایک فارم ہاؤس کرائے پر حاصل کیا تھا جہاں وہ مختلف اقسام کی اجناس کا ذخیرہ کر کے انھیں مارکیٹ میں فروخت کرنے کا کام کرتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائیں آمین ثم آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد سمیت 12 افراد جاں بحقجاں بحق افراد میں 6 خواتین، ایک بچی اور ایک وین کا ڈرائیور بھی شامل ہے: پولیس Horrible and heartbroken 😢 اللّٰہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت جاتے ہی پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ مشکل میں پھنس گئےکراچی : تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف کراچی میں دو مقدمات درج کرلئے گئے ، درج مقدمے میں دہشت گردی و دیگر دفعات شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ لوگ ہمیں پہلی ہی ملاقات میں بور کیوں لگتے ہیں؟ - BBC News اردوبعض شخصی خصوصیات یا پیشوں کے حامل افراد کو بورریت سے جوڑ کر دیکھا جاتا ہے اور اس طرح ہم کسی بھی شخص کے بارے میں پہلے سے رائے قائم کر کے ایک اچھے دوست کو جاننے سے محروم ہو جاتے ہیں۔ Oh bbc urdu, u r so boring 😴 گل صاحب بس جب بھی اقتدار ملے اس حسن کو نہیں چھوڑنا دلی خواہش ہے پورا ضرور کرنا کیونکہ وہ ہمارے مطابق یا مطلب کے مطابق گفتگو۔ نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ ہم ایسے لوگوں کو بور قرار دیتے ہیں اور کچھ لوگ آس پاس خاموش مزاج لوگ بھی ہوتے ہے جن سے ہم بور ہوجا تے ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چاند کی مٹی میں پودے اگانے کا کامیاب تجربہ: ’صرف دو دن میں ہی بیج پھوٹ پڑے‘ - BBC News اردوسائنسدانوں نے چاند کی سرزمین سے حاصل کردہ مٹی میں پودے اگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ سائنسدانوں نے اس کامیابی کو چاند پر طویل مدتی قیام کو ممکن بنانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ اور ایک یہاں ہم ہیں جو زمین پر بھی پودے نہیں اگاتے ۔۔ Ruin the moon as well بھائی دیکھنا چاند کی چمک ختم نہ کردینا پودوں کی چکروں میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوہلی نے تنقید سے بچنے کیلیے ٹی وی کی آواز ہی بند کردی - ایکسپریس اردووہ رواں آئی پی ایل سیزن میں تیسری مرتبہ گولڈن ڈک کا شکار ہوئے آرمی چیف پاک صاف چاہیے لیکن باپ مجرم بھی ہو تو وہ وزیر اعظم بن سکتا ہے ۔۔!! مریم بی بی نے سب کو پٹواری سمجھا ہوا ہے 🤣امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا جلسہ سی ٹی آئی گراﺅنڈ پر ہی ہوگا عثمان ڈارتحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈارنے سیالکوٹ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متبادل مقام پر جلسہ کرنے کے حوالے سے بیان پر کہاہے کہ جلسہ گاہ میں تیاریاں آخری مراحل میں ہیں eizu01 UdarOfficial
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »