ٹک ٹاک کی رمضان کی کامیاب مہم تقریباً 2.5 بلین ویوز کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (پروموشنل ریلیز) مقبول مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم TikTok نے حال ہی میں پاکستان میں اپنی رمضان مہم کا اختتام 'StitchKindness#' کے عنوان سے کیا جس نے

کو 268.3 ملین سے زائد بار استعمال کیا اور ساتھ ہی ساتھ ایپ کے اندر موجود عید کے خصوصی اور دلچسپ فلٹرز سے محظوظ ہوئے۔

رمضان مہم کے حصے کے طور پر، TikTok نے رزق فاؤنڈیشن کے ساتھ بھی الحاق کیا اور پاکستان کے متعدد شہروں میں کامیابی سے راشن مہم چلائی۔ اس عطیہ نے TikTok اور رزق فاؤنڈیشن کے درمیان ایک طویل المدتی تعاون کا آغاز کیا، جس کا مقصد ملک میں متعدد کمیونٹیز کو درپیش خوراک کی کمی اور غذائیت کے فقدان سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرنا ہے۔

آسٹریلوی کاروباری شخصیت اور معروف کھلاڑی گریگ نورمن کا ترکی میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق ایسا بیان کہ ہنگامہ برپا ہوگیا رمضان ہمیشہ سے عظیم روحانی تقویت، مقدس تقریبات اور اجتماعات کا مہینہ رہا ہے۔ اپنی مہم کے ساتھ، TikTok کا مقصد دنیا بھر میں اپنی کمیونٹی تک ماہ سیام کی روح کو پہنچانا اور تخلیقی صلاحیتوں کی ترغیب دینے کے ساتھ دنیا بھر میں اپنی بڑھتی ہوئی کمیونٹی کے لیے خوشیاں لانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی منحرف اراکین قومی اسمبلی کی نااہلی کے ریفرنسز مسترد:تحریک انصاف کی تنقیدBreakingNews پی ٹی آئی منحرف اراکین قومی اسمبلی کی نااہلی کے ریفرنسز مسترد:تحریک انصاف کی تنقید مزید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے ECP PTIOfficial NoorAlamKhan اعلی فیصلہ نا انہوں نے ووٹ کاسٹ کیا نا ہی دوسری پارٹی جوائن کی پھر نااہلی کیسی ؟ عمران نیازی بلیک میلر ہے لیکن اسکو اتنا نہیں پتہ کہ اس جیسے نااہل اور نکمے انسان کو کسی کی ضرورت نہیں یہ صرف ہاتھ ملانے کا ہزار ڈالر والا کاروبار کرسکتا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ ریما خان کی کینسر کے مریض بچوں کی دلجوئیامریکی دارالحکومت سے مختصر دورے پر پاکستان آئی ہوئی ماضی کی نامور ہیروئن اداکارہ ریما خان نے کراچی کے انڈس اسپتال میں کینسر کے مریض بچوں کے وارڈز کا دورہ کیا اور موذی مرض میں مبتلا بچوں میں گھل مل گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے: یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اچھی خبرپی آئی اے: یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے حوالے سے اچھی خبر arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کی خاتون ایم پی اے کو مبینہ ہراساں کرنے کے واقعے کی مذمتپی ٹی آئی ایم پی اے کی جانب سے نامعلوم نمبر سے آنے والی کال کا اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: GeoNews AsadUmar SidraImran کیا IB والے فون کرکے لوکیشن پوچھتے ہیں؟ چوت.. ے سالے کیسے کیسے ڈرامے کرتے ہیں. ReleaseYasinMalik End Occupation Now 🤣🤣🤣 ohh bhaii mujy marooo🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کی اہلیہ کے سرکاری خزانے کی نادہندہ ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوشہباز گل کی اہلیہ بیرون ملک پی ایچ ڈی کے لیے جانے والے اسکالرز کے غائب ہونے والوں کی لسٹ میں شامل akhbar mwn dene se pehle arrest kro Fake news target shahbaz Gill family on behalf of imported government Ye jo admi h woh khud America ki ghulami karta h aur Pakistan m aakar kehta h k jo America ka ghulam h woh ghadar hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”ڈاکٹر رضوان کی قبر کی مٹی نہیں سوکھی اور شریف فیملی کے مقدمات واپس ہونے لگے“سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابھی ڈاکٹر رضوان کی قبر کی مٹی نہیں سوکھی اور مقدمات واپس ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY بہرے لوگوں پہ بھی آواز گراں ہے خالد جس نے زنجیر ہلائی وہی مجرم ٹھہرا، خالد ندیم شانی اب موت پڑ جائے گی اداروں کو اور سانپ سونگھ جائے گا islamabadhighcourt lahorehighcourt اور SupremeCourtofpakistan کو NawazSharifMNS MaryamNSharif CMShehbaz لعنت تمہاری شکلوں پر 😓😓😡🤬
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »