شہباز گل کی صحت کے حوالے سے نیا چار رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل کے معمول کے کلینیکل ٹیسٹ کیے گئے مزید پڑھیے: expressnews shehbazgill

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی صحت کے حوالے سے پمز اسپتال نے چار رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کو پمز ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق 4 رکنی نئے میڈیکل بورڈ میں ایچ او ڈی میڈیسن ڈاکٹر شفقت خاتون، سرجری سے ڈاکٹر انعام شامی، ائی سی یو کے ڈاکٹر سلمان، پلمونوجی سے ڈاکٹر ضیاء بھی بورڈ میں شامل ہیں۔ میڈیکل بورڈ شہباز گل کی صحت کا جائزہ لے کر انہیں اسپتال میں رکھنے یا چھٹی دینے سے متعلق سفارش کرے گا۔دوسری جانب پمز میں ‏شہباز گل کے معمول کے کلینیکل ٹیسٹ کیے گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ‏شہباز گل کو سینے میں انفیکشن، جسم درداور گلے میں خراش کی شکایت ہے جبکہ شوگر، دل کی دھڑکن، نبض کی رفتار معمول کے مطابق ہے۔

ذرائع کے مطابق ‏شہباز گل کو چیسٹ انفیکشن کیلئے اینٹی بائیوٹک دوا دی جا رہی ہے۔ ‏ڈاکٹرز نے شہباز گل کی سٹی پلمونری اینجیوگرافی کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے پھیپڑوں کی نالیوں کی جانچ کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو بڑی بڑھکیں مارتا تھا ایک ہی جھٹکے میں بکری بیٹھ گئی ڈرامے باز چھکہ

ڈرامے باز جے اے😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل کی صحت سے متعلق چار رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیلاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی صحت کے حوالے سے پمز ہسپتال نے چار رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ لفافوں اللہ سے ڈرو یہ شہباز ھے کیا 10 din baad app kiya dhond rhy hain 🤔🤔🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز گل کو مسلسل سانس کی تکلیف، مزید ٹیسٹ کرانے کا فیصلہمیڈیکل بورڈ نے سانس کی تکلیف اور پھیپھڑوں کے مکمل چیک اپ کے لیے شہباز گل کے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع مزید پڑھیں: GeoNews ShahbazGill PIMS شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو جیو نیوز والو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کےطبی معائنہ کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا، ذرائعذرائع کے مطابق چار رکنی میڈیکل بورڈ کی سربراہی ایسوسی ایٹ پروفیسر شفاعت رسول کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShahbazGill
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل بورڈ کی شہبا زگل کو ڈسچارج کرنے کی سفارش صحت مند قرار دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  میڈیکل بورڈنے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ڈسچارج کرنے کی سفارش کر دی ہے ، بورڈ نے عدالت میں رپورٹ Lanat
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے کے بعد عمران خان کی پمز ہسپتال کے باہر میڈ یا سے گفتگواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان شہباز گل کی عیادت کے لیے پمز ہسپتال پہنچے، تاہم انہیں شہباز گل سے ملنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کیلیے نیا میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوبابر اعوان نے عدالت کو جواب دیا کہ ہم غیر جانبدار ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ چاہتے ہیں، جو ڈاکٹرز موجود ہیں ان کی کچھ بیماریوں میں ایکسپرٹیز ہی نہیں مزید پڑھیں: ExpressNews اگر تمہیں لگ رہا ہے کہ شہبازگل کے ساتھ تمہارا سلوک دیکھ کر سب ڈر گئے ہیں اب انہیں مائیں اپنے دامن میں چھپا لیں تو غلط فہمی ہے تمہاری ۔۔لاوا پک رہا ہے نوجوانوں میں۔۔ خون کھول رہا ہے ۔۔اسے غلط ڈائریکشن مت دو یہ دہائیوں سے پِسے مظلوم بلوچ نہیں ہیں۔۔ “ایسا مت کرو ۔۔ آگ سے مت کھیلو” ڈاکٹر بابر اعوان کی رپورٹ ہی تحریک انصاف کے لیے مستند سمجھی جائے گی بس اُن ڈاکٹروں کی غیرجانبداری کا پیمانہ کیا ہوگا؟۔🤔 کون یہ طے کریگا کہ فلاں ڈاکٹر غیرجانبدار ہے یا نہیں ہے؟🤔 ایسا ڈاکٹر کہاں سے لیکر آئینگے جس پر دونوں فریقین کو اعتماد ہوگا؟🤔 سب ڈرامے ہیں اور کچھ بھی نہیں!😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »