نوجوان نے زندگی میں پہلی گاڑی خریدنے پر سبزی والے اور گرل فرینڈ کا شکریہ ادا کردیا انٹرنیٹ صارفین حیران پریشان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوان نے زندگی میں پہلی گاڑی خریدنے پر سبزی والے اور گرل فرینڈ کا شکریہ ادا کردیا، انٹرنیٹ صارفین حیران پریشان

میں گزشتہ دنوں زندگی کی پہلی گاڑی خریدنے پر ایک شخص نے ایسے لوگوں کا شکریہ ادا کر ڈالا کہ انٹرنیٹ صارفین چکرا کر رہ گئے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق اس نوجوان کا نام مادھر سنگھ ہے جس نے ویب سائٹ’لنکڈان‘ پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ کس طرح اس نے زندگی کی پہی گاڑی بغیر قرضے اور اقساط کے نقد خریدی ہے۔ اس نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ” اس کامیابی پر میں اپنے سابق باس، اپنی تمام سابق گرل فرینڈز اور سبزی والے کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں، جس سے میں اب تک سبزی لیتا رہا...

ایمازون سے ڈالرز کمانے کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟ پاکستان کا سب سے بڑا ایمازون E-Skill Visor کالج لاہور میں بھی ٹریننگ دینے لگا مادھر سنگھ لکھتا ہے کہ ”میں یہ بتاتے ہوئے بہت پرجوش ہوں کہ میں نے ایک ٹاٹا تیاگو خریدی ہے اور وہ بھی نقد۔ کوئی قرض نہیں، کوئی اقساط نہیں۔ میں نے اس گاڑی کے لیے سالوں تک رقم جمع کی۔ میں دوستوں کے ساتھ پارٹیوں میں نہیں جاتا تھا۔ نہ ہی میں نے اپنی گرل فرینڈز کو کوئی مہنگے تحائف دیئے۔ اگر میری ماں مجھے سبزی لینے بھیجتی تو میں سبزی والے سے کہتا کہ وہ دھنیا اور مرچ وغیرہ مفت دے دے تاکہ میں اپنی کار کے لیے 10روپے بچا سکوں۔میں نے رات کے وقت چوکیداری کی اضافی نوکری بھی کی اور کبھی مکڈونلڈز پر ملازم ہوا۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‏پی ٹی سی ایل کے ٹرانسمیشن ٹیٹ ورک میں تکنیکی خرابی انٹرنیٹ سروس متاثر ‎پی ٹی سی ایل کے ٹرانسمیشن ٹیٹ ورک میں تکنیکی خرابی انٹرنیٹ سروس متاثر InternetDown InternetConnection PTCL NoInternetService Pakistan Detail News👇 Brhwe ab chl gyi he
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں قتل کا ڈراپ سین: بیوی اور بیٹا گھر کے سربراہ کے قاتل نکلےملزمان نے ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کرکے خود ہی پولیس کو بلایا اور بتایا کہ ڈاکو گھر میں داخل ہوئے اور مزاحمت کرنے پر مظفر کو قتل کردیا۔ فیک نیوز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ؛ کنویں میں ڈوبنے والے کم سن بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان جاں بحق - ایکسپریس اردوبالاچ نوشیروانی نامی نوجوان کم سن بچے کو بچانے کے لیے سیلابی کنویں کے اندر گئے مزید پڑھیں: ExpressNews 😢😢😢 إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گِل کو پیر تک پمز میں رکھنے کا حکمعدالت نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے دوبارہ میڈیکل کا حکم دیتے ہوئے انہیں پیر تک پمز میں رکھنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوب شارٹس کے لیے ایک اور بہترین فیچر متعارفصارفین اسٹوڈیو پورٹل میں شارٹس ویڈیوز میں واٹر مارک کا اضافہ کرسکیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں بھائی نے غیرت کے نام پر 2 بہنوں اور انکی سہیلی کو قتل کردیاپشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں بھائی نے غیرت کے نام پر 2بہنوں اور ان کی سہیلی کو قتل کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »