شہباز گل کیلیے نیا میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعوان نے عدالت کو جواب دیا کہ ہم غیر جانبدار ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ چاہتے ہیں، جو ڈاکٹرز موجود ہیں ان کی کچھ بیماریوں میں ایکسپرٹیز ہی نہیں مزید پڑھیں: ExpressNews

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا کہ ایک میڈیکل رپورٹ بھی ہے تو کیا میڈیکل بورڈ نہیں ہے؟ ایک اور درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس نے آئی جی کو نوٹس کیا تھا اور وہ پیش بھی ہوئے، اب آپ یہاں ایک اور درخواست میں میڈیکل بورڈ بنانے کی بات کر رہے ہیں۔

انہوں نے موقف اپنایا کہ میڈیکل بورڈ میں جو ڈاکٹرز موجود ہیں ان کی کچھ بیماریوں میں ایکسپرٹیز ہی نہیں، ڈاکٹر کوئی بھی ہو مگر ایک پرائیویٹ میڈیکل بورڈ بنایا جائے جس میں چاروں صوبوں سے ڈاکٹرز ہوں۔ بابر اعوان نے دلائل دیے کہ شہباز گل کو گرفتاری کے بعد جب مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا تو تشدد کے نشانات تھے، شہباز گل نے پولیس تشدد کے نشانات جوڈیشل مجسٹریٹ کو دکھائے اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل ریمانڈ کر دیا۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا کہ موجودہ میڈیکل بورڈ کیسے تشکیل دیا گیا؟ بابر اعوان نے بتایا کہ موجودہ میڈیکل بورڈ خاتون جج کی ہدایت پر بنایا گیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ میں اس پر آرڈر پاس کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب باہر اعوان اور حیوان جیسا 2 نمبر انسان شہباز گل بھی ڈاکٹروں پر اعتراضات کررے ہیں تو پاکستان بار کونسل کو تو چائیں کہ باہر اعوان کی ڈگری 24 گھنٹوں میں کونسل کرکے بابر اعوان کو جیل بھیجے

اُن ڈاکٹروں کی غیرجانبداری کا پیمانہ کیا ہوگا؟۔🤔 کون یہ طے کریگا کہ فلاں ڈاکٹر غیرجانبدار ہے یا نہیں ہے؟🤔 ایسا ڈاکٹر کہاں سے لیکر آئینگے جس پر دونوں فریقین کو اعتماد ہوگا؟🤔 سب ڈرامے ہیں اور کچھ بھی نہیں!😂

ڈاکٹر بابر اعوان کی رپورٹ ہی تحریک انصاف کے لیے مستند سمجھی جائے گی بس

اگر تمہیں لگ رہا ہے کہ شہبازگل کے ساتھ تمہارا سلوک دیکھ کر سب ڈر گئے ہیں اب انہیں مائیں اپنے دامن میں چھپا لیں تو غلط فہمی ہے تمہاری ۔۔لاوا پک رہا ہے نوجوانوں میں۔۔ خون کھول رہا ہے ۔۔اسے غلط ڈائریکشن مت دو یہ دہائیوں سے پِسے مظلوم بلوچ نہیں ہیں۔۔ “ایسا مت کرو ۔۔ آگ سے مت کھیلو”

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہمیڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ ShahbazGill PTI Arrested MedicalBoard PIMS Hospitalized MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SHABAZGIL ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس نظرثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوخط میں چیف جسٹس سے معاملہ کا نوٹس لینے کی استدعا مزید پڑھئے: ExpressNews اسکی شکل بلکل اٹھائی گیروں کی طرح دکھائی دےرھاھے مک کے خلاف ٹرینڈ بناوُ افواج پر کیچڑ اُچھالو مگر انکو ہاتھ لگانا جرم بنادو ایسے نہیں چلےگا چار دن میں بنیادی حقوق یاد آگئے بیشرم آدمی !
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوچار سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے شہبازگل کا طبی معائنہ کیا مزید پڑھئے: ExpressNews What a drama. Do you feel any shame for continuously lying do you feel any pain for the professor you killed at the behest of PTIofficial and his dead body was kept handcuffed?and
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گِل کے طبی معائنے کیلئے اسپیشل بورڈ بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظایک میڈیکل رپورٹ آئی تو کیا میڈیکل بورڈ نہیں بناہے ؟ ایک درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس نے آئی جی کو نوٹس کیا تھا اور وہ پیش بھی ہوئے: عدالت کا فیصلہ گانڈ مارو سب اس موٹی گانڈ والی سکھ کی مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کے سیاست دانوں کا 90 روز کا ریمانڈ لیا جاتا تھا تحریک انصاف کی حکومت میں اگر پولیس نے 90 روز کا ریمانڈ مانگ لیا تو کیا ھو گا. سوچئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے شہباز گِل کو فٹ قرار دے دیاپمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما تندرست،صحت مند اور مکمل فٹ ہیں، ذرائع لال اے لال اے مال اے لال اے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 حاجی صاحب کا بہت پریشر ہے۔ 3 Amrando kutty
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کو اسپتال منتقلی کا معاملہاس وقت کیا صورتحال ہے؟راولپنڈی:  ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے شہباز گل کو جیل بھیجنے کے فیصلہ کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں دو روزہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »