شہباز گل کو مسلسل سانس کی تکلیف، مزید ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیکل بورڈ نے سانس کی تکلیف اور پھیپھڑوں کے مکمل چیک اپ کے لیے شہباز گل کے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع مزید پڑھیں: GeoNews ShahbazGill PIMS

ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کی سی ٹی پلمونری انجیو گرافی کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی 8 روز کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں پیر تک پمز اسپتال میں رکھنے اور ان کا دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم دیا تھا۔ گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الزام عائد کیا تھا کہ شہباز گل کو تشدد کے ساتھ جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے۔

عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بیان میں کوئی حقیقت نہیں ہے، اگر کسی کو کوئی شک ہے تو درخواست دائر کر دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو جیو نیوز والو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہمیڈیکل بورڈ کا شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ ShahbazGill PTI Arrested MedicalBoard PIMS Hospitalized MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SHABAZGIL ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوچار سینئر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے شہبازگل کا طبی معائنہ کیا مزید پڑھئے: ExpressNews What a drama. Do you feel any shame for continuously lying do you feel any pain for the professor you killed at the behest of PTIofficial and his dead body was kept handcuffed?and
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گِل مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں، پمز ذرائعپمز اپستال میں ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں، میڈیکل بورڈ نے اُن کا ایک اور ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کو دل کی تکلیف نہیں، ان کی صحت تسلی بخش ہے: پمز اسپتالرہنما پی ٹی آئی کی مجموعی میڈیکل رپورٹ آج مرتب کی جائے گی، رپورٹس آنےکے بعد شہباز گل کو ڈسچارج کرنے یا نا کرنے سے متعلق فیصلہ کیا جائےگا: اسپتال ذرائع Yeh log shahbaz gill ko mar dengy. Medical k issues bata bata k. Heart beat stress ho tu ziada ho jati hai koi b normal bnda during stress feel kr skta hai. Or ye ventilator nai oxygen mask hai. ICU ventilator pr wohi jata hai jo serious hun end stage اس بات سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی بھی نون لیگ پیپلز پارٹی والوں کی طرح ہیں وہ لوگ بھی بیماری کا ڈرامہ کرتے ہیں اور آج پی ٹی آئی والوں نے بھی بیماری کا ڈرامہ کیا صاف عوام کو اب نظر آرہا ہے کیا ہو رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز نے شہباز گل کو صحت مند قرار دے دیا ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ11:41 PM, 18 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اتنی فاسٹ ریکوری ، دیکھی نہ سنی ؟ Bahawalnagar5 تیاری پھڑو رندہ پھیرن دی.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان شہباز گل کی رہائی کیلئے ریلی کی قیادت کریں گے، بابر اعوانپی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ذاتی رائے تحریک انصاف کی پالیسی نہیں، شہباز گل تحریک انصاف کا اثاثہ ہیں، شہباز گل نے تحریک انصاف کیلئے سب کچھ قربان کر دیا۔ آپ نہ بتائیں عمران خان نے بتا دیا ہے ۔ ۔ ۔مگر اس بات کا گواہ کون ہے یہ تہمت ثابت کیسے کرو گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »