شہبازشریف کی فلسطینی سفارت خانے آمد اسرائیلی جارحیت کی مذمت

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازشریف کی فلسطینی سفارت خانے آمد، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے فلسطینی سفیر احمد رافعی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج قائد محمد نوازشریف، پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان کے عوام کے جذبا ت کے اظہار کے لئے حاضر ہوا ہوں۔ فلسطین کے غیور اور بہادر عوام کے ساتھ یک جہتی کرتے ہیں نماز کے دوران فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ اورظالمانہ جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں بچوں،خواتین سمیت سینکڑوں فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں، بچوں سمیت 20 فلسطینیوں کی شہادت پر گہرا صدمہ ہے...

انہوں نے کہا کہ فلسطین کے عوام دہائیوں سے بڑی جرات و بہادری اور مثالی جذبہ حریت سے اسرائیلی جارحیت اور جبرواستبداد کا مقابلہ کرتے آرہے ہیں برس ہا برس سے ارض فلسطین خون میں نہائی ہوئی ہے، رفتہ رفتہ ان کے علاقے اسرائیل نے قبضہ کرلئے ہیں تاریخ گواہ ہے کہ عالمی سطح پر ہر معاہدے کے بعد اسرائیل نے خلاف ورزی کی اور اس دیرینہ مسئلے کے حل میں رکاوٹ ڈالی پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ کس طرح طاقت کے زور پر نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کی انتہائی قابل مذمت اور قابل نفرت منظم مہم جاری...

قائد حزب اختلاف نے کہا کہ اسرائیلی ریاستی دہشت گردی سے ہسپتال محفوظ ہیں اور نہ ہی عبادت گاہیں فلسطینیوں کو طاقت کی بنیاد پر جس طرح ان کے علاقوں سے بے دخل کیاجارہا ہے ۔یہ عالمی قانون، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں، ’اوسلو سمجھوتہ‘ سمیت تمام معاہدات اورعرب اقدام کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے عالمی برادری،خاص طورپر اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل اس بربریت کا فوری نوٹس لے اوآئی سی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ موجودہ نازک صورتحال میں امت مسلمہ کی متحد آواز کے طورپر اپنی ذمہ داریاں پوری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امید سے ہونے کی خبروں کی بعد سارہ خان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز  انڈسٹری کی مقبول جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کی بچوں کے لیے شاپنگ کی ویڈیو  وائرل ہو گئی۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ اللہ کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کی جیلوں میں بند قید یوں کی سزا میں2 ماہ کی معافی کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے عید الفطر کے موقع پر صوبے کی جیلوں بند قیدیوں کی سزاﺅں میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کی ویڈیو مقابلے کیلیے منتخب - ایکسپریس اردوماحول کے تحفظ کیلیے لڑکیوںکی تیارکردہ وڈیو لیاری گرلزکیفے کی ٹیم نے تیار کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیت پر پاکستانی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی شدید مذمتPakistani showbiz artists strongly condemn Israeli aggression in Occupied Jerusalem Kn c badi baat hai har muslim k boolny kaa haq h
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی لڑکی کی مسکراہٹ وائرلفلسطین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار لڑکی کی مسکراہٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، گرفتار ہونے کے باوجود مریم بے خوفی سے مسکرا رہی ہیں۔ Allah pak MADADGAR ho .hum sharminda hen k hokomat khamosha hai . یہ تصویر امت مسلمہ کے منہ ایک ایسا طمانچہ ہے جسے تمام مسلم حکمران تا حیات نہی بھول سکتے جیو تو اس مریم کی طرح ورنہ زندگی تو گزر ہی جاے گی اور مر ہی جانا ہے. مسجد_الاقصى Gaza This is not smile. This is not smile. This is slap for ALL MUSLIMS COUNTRIES.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »