مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیت پر پاکستانی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی شدید مذمت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: زندگی کے مختلف شعبوں کی طرح پاکستانی شوبزانڈسٹری کے متعدد فنکاروں نے بھی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیت اور مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ قبلہ اول میں پر امن فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ اس سے زیادہ ظلم اور جبر بھلا اور کیا ہوسکتا ہے۔ سابق فلمسٹار نور بخاری کہتی ہیں کہ ہمارے فنکار اور معروف شخصیات اس ظلم کے خلاف کیوں خاموش ہیں؟ ایک روز سب کو جواب دہ ہونا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kn c badi baat hai har muslim k boolny kaa haq h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی اور سعودی عرب کی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بربریت کی مذمتانقرہ / ریاض (92 نیوز) ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی گئی۔ترک صدر اردوان نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فورسز کے مزید حملوں میں 17 فلسطینی زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج اورفلسطینیوں کےدرمیان دوبارہ جھڑپیںمقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب دوبارہ جھڑپیں شروع ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں مزید 50 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات SamaaTV شرم کریں جھڑپیں نہیں اسرائیل نے حملے کیے ہیں لعنتی یہ کیا لکھ رھے ھو اسلام تو امن کا درست دیتا ھے بقول لیبول کے اور یہ سب Tv چینل لیبرل کے پیروکار ھیی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کی مذمتمکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرا عظم عمران خان نے بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران اسرائیل نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ طاقتور جنگجو ملکائیں جنھوں نے بیت المقدس پر حکمرانی کی - BBC News اردواچھی یا بری لیکن بیت المقدس کی طاقتور ملکاؤں نے قرون وسطیٰ کے دور کی تاریخ کے صفحوں پر اپنے نقوش چھوڑے ہیں۔ یہ شاہی سلطنت خواتین حکمرانوں کے ایک منفرد سلسلے کا بتاتی ہے جنھوں نے اپنی کامیابوں اور تجربات سے دنیا بھر کی توجہ سمیٹی۔ اسرائیل کے مظالم پر بھی خبریں شائع کیا کرو۔۔۔ یہودی میڈیا۔۔۔ بی بی سی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »