وزیر خزانہ کی صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی صدارت میں قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، وفاقی وزراء، مشیروں اور معاونین سمیت صوبائی چیف سیکرٹریز اور دیگر حکام نے شرکت کی، اجلاس میں ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں کے رجحان کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران سیکرٹری خزانہ کی نیشنل پرائس کمیٹی کو مہنگائی کے رجحان پر بریفنگ دی، آٹا، گھی، چینی، چکن، انڈوں، دالوں اور سبزیوں کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔وزیر فوڈ سکیورٹی کی صوبوں اور پاسکو کی طرف سے گندم کی خریداری پر بریفنگ دی گئی۔ سیّد فخر امام نے کہا کہ گندم کی خریداری میں پنجاب دیگر صوبوں سے آگے ہے۔

سیکرٹری فوڈ سکیورٹی نے بتایا کہ آئندہ ای سی سی اجلاس میں 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کی سمری پیش ہوگی۔بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ عالمی منڈی میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی بڑھی ہے، کورونا وباء کے باعث اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا، اپریل2020ء سے اپریل 2021ء تک ایک سال میں خام تیل 178 فیصد مہنگا ہوا، عالمی منڈی میں چینی کی قیمت ایک سال میں 57 فیصد بڑھی، پام آئل، سویا بین تیل، گندم کی قیمتیں بھی تیزی سے...

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت رمضان سستا بازاروں میں عوام کو مکمل ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، صوبائی حکومتیں رمضان بازاروں میں سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کیلئے اقدامات کریں، یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی رمضان ریلیف پیکیج کے تحت سستی اشیاء دی جارہی ہیں، رمضان میں اشیائے ضروریہ کی طے شدہ نرخوں پر وافر دستیابی یقینی بنائی جائے، اشیائے ضروریہ کے ذخائر اور مارکیٹ میں فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خزانہ کی گندم سے متعلق صوبے کو خصوصی ہدایتوزیر خزانہ شوکت ترین نے صوبائی حکومت کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کی یومیہ ایک لاکھ ویکسین لگانے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تاجروں اور عوام کے تعاون پر شکر گزار ہوں، یہ مشکل فیصلہ تھا لیکن ہم نے عوام کے تحفظ کی خاطر کیا، انہوں نے روزانہ ایک لاکھ ویکسین لگانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امید سے ہونے کی خبروں کی بعد سارہ خان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز  انڈسٹری کی مقبول جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کی بچوں کے لیے شاپنگ کی ویڈیو  وائرل ہو گئی۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی جیلوں میں بند قید یوں کی سزا میں2 ماہ کی معافی کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے عید الفطر کے موقع پر صوبے کی جیلوں بند قیدیوں کی سزاﺅں میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیاری کی لڑکیوں کی ماحول کے تحفظ کی ویڈیو مقابلے کیلیے منتخب - ایکسپریس اردوماحول کے تحفظ کیلیے لڑکیوںکی تیارکردہ وڈیو لیاری گرلزکیفے کی ٹیم نے تیار کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »