گنگو بائی کاٹھیا واڑی اور کوئن جیسی فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں، فاطمہ ثناء شیخ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فاطمہ ثناء کیسی فلموں میں کام کرنا چاہتی ہیں؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے کہا ہے کہ وہ اس قسم کی فلموں میں کام کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں جیسی عالیہ بھٹ کی ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ اور کنگنا رناوت کی فلم ’کوئن‘ ہے۔

فاطمہ کے مطابق وہ ایسی فلمیں لیتی ہیں جو کہ کسی شخص کا عکس ہوں، اور وہ چاہتی ہیں کہ وہ فلم کریں جس کے اسکرپٹ سے وہ جڑی ہوں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں فاطمہ ثنا شیخ نے اپنے مختلف فلموں میں کام کے تجربے کے حوالے سے بھی گفتگو کی اور کہا کہ وہ اور زیادہ کام کرنا چاہتی ہیں، اور محسوس کرتی ہیں کہ جتنا زیادہ آپ کام کریں گے اتنی ہی بہتری آئیگی۔

فلم دنگل کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس فلم کی وجہ سے انھوں نے ریسلنگ سیکھی، جبکہ فلم ٹھگ سے تیر اندازی کو سمجھا اور سیکھا۔فاطمہ کے مطابق لوڈو کی شوٹنگ کے دوران ڈائریکٹر انو راگ باسو کے ساتھ بڑا دلچسپ وقت گزرا اور راج کمار راؤ سے دوران سفر بہت کچھ سیکھا۔ جبکہ سورج پے منگل بھاری کے ڈائریکٹر امیت شرما اور منوج باجپائی ان کے فیملی ممبر بن گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاسٹ فوڈ اور مشروبات کی رسیا خاتون نے 119کلوگرام وزن کم کرلیا دنیا حیرانلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزن کم کرنا جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے مگر برطانیہ میں فاسٹ فوڈز اور مصنوعی شوگر کے حامل مشروبات کی رسیا خاتون نے 119کلوگرام وزن کم کرکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی لاہور اور اسلام آباد میں آج افطار کے اوقاتپاکستان کے بڑے شہروں کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں آج افطار کے اوقات مندرجہ ذیل ہوں گے۔ A message to Ummah – Prophet Muhammad SAW said, ‘I want you to share the dreams that Allah has shown you, and spread my message amongst people’. A divine dream of Muhammad Qasim from 2015. Learn more about these dreams at
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی لاہور اور اسلام آباد میں آج افطار کے اوقاتپاکستان کے بڑے شہروں کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں آج افطار کے اوقات مندرجہ ذیل ہوں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ادا کا رہ کشمیرا شاہ کا بولڈ انداز۔۔تصو یریں شیئر کر دیںکشمیرا شا ہ نے کہا کہ میں اپنی خود کی چیئر لیڈر ہوں۔ اس لئے آگے بڑھیں اور ایک فیلڈ ڈے ٹرولنگ کریں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کی فلم رادھے کے گانے’سیٹی مار‘ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا - ایکسپریس اردودیوی پرساد نے رادھے کے گانے ’سیٹی مار‘ میں اپنا بہترین کام کیا ہے، سلمان خان Lakh di lanat 🖐🏿 admin tere te Khoti ke bache koy axhi khabar bhi dya kar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میسنجر اور انسٹاگرام میں دلچسپ نئے فیچرزفیس بک نے اپنی ایپس میسنجر اور انسٹاگرام میں متعدد نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں، میسنجر اور انسٹاگرام میں 2 نئی چیٹ تھیمز کا اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »