شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے شہباز شريف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کردی SamaaTV

Posted: May 12, 2021 | Last Updated: 2 hours agoکابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شريف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کردی۔

وفاقی کابینہ کی ای سی ایل سے متعلق ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی سفارش کی گئی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر اور قومی احتساب بیورو کے حکام شریک ہوئے۔ وفاقی وزير داخلہ شيخ رشيد نے اسلام آباد میں پريس کانفرنس کرتے ہوئے بتايا کہ ٹی ٹی کيس ميں شريف خاندان کے 5 لوگ مفرور ہيں اور کئی لوگوں کے نام ای سی ایل ميں شامل ہيں، کسی ايک ملزم سے خصوصی سلوک نہيں ہوسکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شريف کا نام ای سی ايل ميں شامل کرنے کی سفارش کابینہ کو بھجوادی گئی ہے، جس پر حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat

👍👍👍

سالیو رشتہ دے دیو

welden sir

شیخ شیطان رشید انتہائی خبیث قسم کا انسان ہے اس مردود کی شکل بھی نہیں دکھنی چاہیے

Palestine is burning and look at Pakistanise 😡🤫

Good Job ! congratulations to Pakistan lovers

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے'‘شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے’ ARYNewsUrdu Ek choor ki itni baten kr q rhain hain uthae or jail me dale tamasha khtum kre بہت اچھے حکومت مجھے لندن بھیجنا چاہتی ہے کیونکہ حکومت میرے سے خوفزدہ ہے۔ مریم صفدر حکومت شہبازشریف کو لندن نہیں جانے دینا چاہتی کیونکہ حکومت شہباز شریف سے خوفزدہ ہے۔ مریم صفدر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کےلیے نیب ہیڈ کوارٹرز کو خطذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ہیڈ کوارٹرز نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ سے تاحال رجوع نہیں کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'شہبازشریف کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے'‘شہبازشریف کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مل گئیقومی احتساب بیورو (نیب ) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) میں ڈالنے کے لیے درخواست وزارت داخلہ کو بھجوادی ہے۔ Pti government ko sirf is kaam k liyai select kiya hai na k awam ki kidmmat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش'‘شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش’ ARYNewsUrdu لکھ دی لعنت آپ کی سیاست پر.. تے دررررر فٹے منہ Sir Shahbaz Sharif Se Kahin Zyada Issue Is Waqt Mulk Mein Mehngai Or Ghurbat Ka Hai Us Pe Ager Itna Daihan Dia Hota Jitan PDM, PPP,PMLN Pe Dia Hai To Aaj Mulk Ki Halat He Kuch Or Hoti Sharam Magar Tum Ko Aati Nhi Kitan nice bnda hai woh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »