شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے، منظوری کے بعد شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈال

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی نے کی ہے، منظوری کے بعد شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور معاون خصوصی شہزاد اکبر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف مختلف کیسز عدالتوں میں چل رہے ہیں، شہبازشریف کو باہر جانے کی اجازت سے تمام کیسز التویٰ کاشکار ہو جائیں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ میں نہیں تھا، کابینہ کمیٹی نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے، منظوری کے بعد انکا نام ای سی ایل میں ڈال دیا جائیگا۔شہبازشریف کو ہماری سفارش پر ری ویو کا حق حاصل ہے،شہباز شریف 15 روز میں فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دے سکتے ہیں۔

معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف مختلف کیسز عدالتوں میں چل رہے ہیں۔شہبازشریف کو جانے دیا جاتا تو تمام کیس التوا میں چلے جاتے۔حدبیبہ پیپر میں ان کی بریت نہیں ہوئی کیس تکنیکی بنیاد پر بند ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آسمان سے گرے ۔۔۔۔۔

اگست 2020 - عمران خان نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی مثالیں پیش کیں ، کہ اگر ایک کتا بھی ایک رات کے لئے پیاسا سوتا تو ، عمر رضی اللہ عنہ کو اس کے لئے اللہ کو جواب دینا پڑے گا۔ جب سے وہ وزیر اعظم بن چکے ہیں ، کتنے لوگ روزانہ بھوکے سوتے ہیں؟ - محمد قاسم کے خواب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈالنے کا فیصلہ کل ہو گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'شہبازشریف کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے'‘شہبازشریف کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مل گئیقومی احتساب بیورو (نیب ) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) میں ڈالنے کے لیے درخواست وزارت داخلہ کو بھجوادی ہے۔ Pti government ko sirf is kaam k liyai select kiya hai na k awam ki kidmmat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے'‘شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے’ ARYNewsUrdu Ek choor ki itni baten kr q rhain hain uthae or jail me dale tamasha khtum kre بہت اچھے حکومت مجھے لندن بھیجنا چاہتی ہے کیونکہ حکومت میرے سے خوفزدہ ہے۔ مریم صفدر حکومت شہبازشریف کو لندن نہیں جانے دینا چاہتی کیونکہ حکومت شہباز شریف سے خوفزدہ ہے۔ مریم صفدر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کےلیے نیب ہیڈ کوارٹرز کو خطذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ہیڈ کوارٹرز نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ سے تاحال رجوع نہیں کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیگی صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئی۔ Very good کچھ نہیں ہو گا یہ پیارا پاکستان ہے ،جب شیر جائے گا تو کسی کو پتا بہ نہی لگے گا 😝😝😝 CMShehbaz koum ka paisa vapas kero
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »