شہباز شریف کے سانحہ موٹروے سے متعلق بیان کا غلط مطلب لیا جارہا ہے، مریم اورنگزیب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

MaryamAurangzeb ShahbazSharif

اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے قومی اسمبلی میں سانحہ موٹروے سے متعلق بیان کا غلط مطلب لیا جارہا ہے۔ انہوں نے موٹروے پر نظام نہ ہونے اور بدانتظامی کی نشاندہی کی تھی۔

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی صدر شہباز شریف کے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کا مقصد یہ تھا کہ نواز شریف نے موٹروے بنائی لیکن موجودہ حکومت نظام بنانے کی اہلیت بھی نہیں رکھتی جس کی وجہ سے یہ سانحہ رونما ہوا۔ حکومت سی سی پی او کے مظلوم کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بیان اور موٹروے پر سانحہ کے اصل مسئلے سے توجہ نہیں ہٹاسکتی۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ سی سی پی او لاہور کا بیان عمران خان مائنڈ سیٹ کا اظہار ہے۔ پوری قوم موٹروے سانحہ کے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ایک آواز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے ورانٹ گرفتاری جاریپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اُن کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے ورانٹ گرفتاری جاریپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اُن کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے ورانٹ گرفتاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردودفتر خارجہ کو عدالت کے جاری کیے گئے وارنٹس پر عمل درآمد کرانے کا بھی حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاریلاہور : احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں رابعہ عمران اور نصرت شہباز کے قابل ضمانت جبکہ سلمان شہبازکےدائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے اسمبلی میں گجرپورہ واقعے کے بیان پر معذرت کر لیشہباز شریف نے اسمبلی میں گجرپورہ واقعے کے بیان پر معذرت کر لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے گینگ ریپ: شہباز شریف نے'نامناسب' الفاظ پر معذرت کرلی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »