موٹروے گینگ ریپ: شہباز شریف نے'نامناسب' الفاظ پر معذرت کرلی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

آپ سب کی طرح میں بھی اس بدقسمت واقعے پر پریشان تھا، شہباز شریف ShahbazSharif moterwayincident Lahore DawnNews

پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سوشل میڈیا میں شدید تنقید کے بعد قومی اسمبلی میں لاہور-سیالکوٹ موٹروے گینگ ریپ واقعے پر تقریر کے دوران کہے ہوئے اپنے الفاظ پر معذرت کرلی۔

شہباز شریف نے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'یہ کہنا نامناسب نہیں ہوگا کہ یہ موٹروے نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ نے بنایا، یہ لاکھ تختیاں لگاتے پھریں مگر پوری قوم جانتی ہے کہ یہ عوامی خدمت کے عظیم منصوبے کس دور میں لگائے گئے'۔ انہوں نے کہا کہ 'حقیقت یہ ہے کہ ہمارے سیاسی راہنماؤں کی اکثریت ان واقعات کی حساسیت ہی نہیں رکھتی، شہباز شریف صاحب کا یہ بیان مزید تکلیف کا سبب بنا ہے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے ریپ کیس: ’ایسے واقعات پر حکومتوں کو معافی مانگنی چاہیے‘ - BBC News اردودوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ملک کی ایک بچی (متاثرہ خاتون) اس اعتماد کے ساتھ نکلی ہو گی کہ وہ موٹروے پر محفوظ رہے گی۔ انھوں نے کہا کہ متاثرہ خاتون اور ان کے بچے ساری زندگی جس کرب میں مبتلا رہیں گے اس کا اندازہ کسی کو نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

موٹروے ریپ کیس کا ایک ملزم گرفتار، اعتراف جرم کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور موٹروے ریپ کے خلاف فنکار برادری بھی سڑکوں پر نکل آئی - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے ریپ کیس: ملزم شفقت 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موٹروے ریپ کیس: ملزم شفقت 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گینگ ریپ کیوں نہیں رُکتے؟آپ کو مختاراں مائی تو یاد ہوگی۔ اگر یاد نہیں تو ذہن پر تھوڑا زور دیجئے۔ 2002میں ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے ایک گائوں میر والا میں مختاراں مائی کا ... کالم پڑھئے: (HamidMirPAK) تحریر: حامد میر DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »