شہباز شریف کی رہایش گاہ پر اجلاس، نئی کھچڑی پک گئی، مولانا پر بد اعتمادی ظاہر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی رہایش گاہ پر اجلاس، نئی کھچڑی پک گئی، مولانا پر بد اعتمادی ظاہر ARYNewsUrdu ShehbazSharif

تفصیلات کے مطابق میاں شہباز شریف کی رہایش گاہ پر ہونے والے تیسرے مشاورتی اجلاس میں مولانا فضل الرحمان پر کھل کر بد اعتمادی ظاہر کی گئی، شہباز شریف اجلاس کی خبریں لیک ہونے کے خوف کا بھی شکار رہے۔

اجلاس شروع ہونے سے قبل شریک قیادت کو موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور تمام لیگی رہنماؤں سے سیل فون باہر ہی رکھوا لیے گئے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ شہباز شریف اپنے ہی رہنماؤں پر شک کرنے لگے ہیں۔ شہباز شریف نے اجلاس میں مشاورت کے بعد نواز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کیا، انھوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے پلان کو ہم سے مخفی رکھ رہے ہیں، اس صورت حال سے نواز شریف کو آگاہ کرنا ضروری ہے۔مسلم لیگ ن کے آزادی مارچ پر مشاورت کے لیے بلائے گئے تیسرے اجلاس کے بعد لیگی رہنما میڈیا کا سامنا کرنے سے بھی گریزاں نظر آئے، احسن اقبال میڈیا سے گفتگو کیے بغیر روانہ ہو گئے۔

رہنمان لیگ جاوید لطیف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن آزادی مارچ میں جائے گی، شہباز شریف بھی آزادی مارچ میں شرکت کریں گے۔ تاہم، ایک صحافی نے سوال کیا کہ دھرنا دیا گیا تو پھر ن لیگ کی حکمت عملی کیا ہوگی، اس پر جاوید لطیف جواب دیے بغیر روانہ ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا شہباز شریف کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا - ایکسپریس اردوآزادی مارچ میں شرکت کے لیے جامع پروگرام ترتیب دے کر اس کا باقاعدہ اعلان کریں، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت Kya lika hy mje bi btao chota king mje dogla lagta hy jitna zamin k uper hy itna zamin k nichy bi but Pakistan me gado ki kami nh Chorr nawaz chorr
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزادی مارچ کو کامیاب بنایا جائے، نواز شریف کا شہباز شریف کو خط - Pakistan - Dawn NewsIt’s time to punish General Bajwa hang him for treason as par Pakistani Law article 6 عمران خان کی خالی باتیں سن کر سن ہو چکے ہیں، حکومت کے خلاف شغل میلہ میں شامل ہونا چاہیے جتنا مرضی شور مچا لو تم لوگوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا کچھ نہیں آئے گا انشاءاللہ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ کو کامیاب بنایا جائے، نواز شریف کا شہباز شریف کو خط - Pakistan - Dawn NewsDidn’t know he could write. نواز شریف نے فضائیہ ہاوسنگ اسکیم کراچی کے لئے آواز اٹھانے کا کہا ہے۔ FazaiaHousingKHI لکھے جو خط تجھے وہ میری یاد میں ستارے بن گئے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ پر مشاورت: شہباز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت پر اظہار تشکرعمران خان کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت پر اظہار تشکر ImranKhanPTI HassanRouhani pid_gov PMIKVisitsIran PakLeadsTheWorld
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت پر اظہار تشکرعمران خان کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت پر اظہار تشکر IranVisit PMIKinIran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »