آزادی مارچ پر مشاورت: شہباز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزادی مارچ پر مشاورت: شہباز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: آزادی مارچ پر مسلم لیگ ن نے مشاورت کا فیصلہ کرلیا، شہباز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما شریک ہوں گے۔

ادھر آزادی مارچ کے حوالے سے جمعیت علما اسلام کل مسلم لیگ ن کی تجاویز کا جائزہ لے گی، جمعیت علما اسلام کی پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے بتایا کہ جمعیت علما اسلام کل پالیسی کمیٹی میں تجاویز کا جائزہ لینے کے بعد جواب دے گی، پالیسی کمیٹی میں تمام اپوزیشن جماعتوں کی تجاویز کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جمعیت علما اسلام نے نواز شریف کی تجاویز کا خیر مقدم کیا، جمعیت علما اسلام کے جواب کے بعد مسلم لیگ ن اپنا اجلاس بلائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے کمر کس لیحکومت نے آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے کمر کس لی تفصيلات جانئے: GeoNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دھرنے یا آزادی مارچ کی نہیں بلکہ کشمیر کی آزادی کے لئے مارچ کی ضرورت ہے، ڈاکٹر فرید احمد پراچہدھرنے یا آزادی مارچ کی نہیں بلکہ کشمیر کی آزادی کے لئے مارچ کی ضرورت ہے، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا اکتوبر ہی میں مارچ پر بضد کیوں؟مولانا اکتوبر ہی میں مارچ پر بضد کیوں؟ خدا کا واسط دیتے ہوئے مگر التجا کروں گا کہ یہ دلیل نہ گھڑیں کہ مذکورہ مارچ یا دھرنے کا اصل مقصد مقبوضہ کشمیر پر 5اگست 2019 javeednusrat MoulanaOfficial Kashmir Modi UN KashmirWantsFreedom javeednusrat MoulanaOfficial UN The greatest damage to the country javeednusrat MoulanaOfficial UN Shah sb, without any doubts on my side, this system is going. All are simply and clearly stuck.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ میں مسلم لیگ کی شرکت یا صرف حمایت؟نواز شریف کی جانب سے آزادی مارچ کی حمایت کے اعلان کے بعد بھی یہ سوال ابھی باقی ہے کہ کیا نون لیگ مارچ میں شرکت کرے گی یا صرف باہر بیٹھ کر اس کی حمایت کرے گی۔ Ek chor khandan ke umeedein hai aur kuch nahi نواز شریف شریف کے خط میں ڈرامہ ہے پاکستان یا عوام کا غم کسی کے ساتھ نہیں ہے مولائن کا کرسی نہیں ہے اور باقی جیل سے چھوٹنا چاہتے ہیں کبھی کسی غریب قیدی کے حقوقِ یا پیرول یا رہائی یا معافی خوراک کیلئے کسی نے بات کی ہے کیا ؟ بےشرم اور بے حیا ہے یہ لوگ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- شہباز شریف مارچ میں شرکت کرینگے ؟مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں نواز شریف کے خط کے مندرجات کی روشنی میں آزادی مارچ میں شرکت کا فیصلہ کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت آزادی مارچ کی تشہیر خود کررہی ہے ، مولابخش چانڈیو کادعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیونے کہاہے کہ و زرا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »