Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- شہباز شریف مارچ میں شرکت کرینگے ؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف مارچ میں شرکت کرینگے ؟ مکمل تفصیل جانیے:

لاہور ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ شہباز شریف کمر درد کے باعث بھی لاہور میں ریلی کی قیادت کریں گے ۔ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے اجلاس میں نواز شریف کا خط پڑھ کر سنایا، جس کے بعد شہبازشریف نے کہا نواز شریف کا حکم سر آنکھوں پر انہوں نے آزادی مارچ کی حمایت کی ہے تو ن لیگ اس مارچ میں شریک ہوگی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے فی الفور پارٹی وفد کو مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کا کہا اور کہا کہ مولانا فضل الرحمن کو میری طبیعت کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے اور دھرنا ہے یا...

، یہ جانا جائے ۔ انہوں نے کہا بڑے بھائی کی ہدایت ہے کہ مارچ میں ضرور شرکت کرنی ہے ۔ اس پر پارٹی رہنماؤں نے مسلم لیگ ن کے قافلوں کے اکٹھا ہونے کے پلان کے حوالے سے بھی مشاورت کرتے ہوئے استفسار کیا کہ قافلوں کو کیسے اور کس مقام پر اکٹھا کیا جائے اور کہاں سے روانگی ہوگی جس پر شہباز شریف نے کہا اس حوالے سے مولانا صاحب کچھ بتائیں گے تو ہی ہم کچھ حتمی تعین کر سکیں گے ۔ پارٹی ذرائع کا کہنا تھا احسن اقبال اور سینئر قائدین آزادی مارچ میں اسلام آباد پہنچنے والے قافلوں کی قیادت کریں گے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف آزادی مارچ کے حامی، شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی رائے میں دھرنا غلط ہے، شاہ محمود قریشیشہباز شریف کی رائے میں دھرنا غلط ہے، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانئے: DailyJang شاہ محمود صاحب کو شہباز شریف کی ترجمانی کس نے عطا فرما دی ہے؟ Lol polish make public polish ہاہاہاہاہا اور آپ کی نظر میں؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز مارچ میں شرکت سے نہیں ہچکچا رہے، فضل الرحمانشہباز مارچ میں شرکت سے نہیں ہچکچا رہے، فضل الرحمان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی گفتگو کے بعد آزادی مارچ کی بلی تھیلے سے باہر آگئی:فردوس عاشقنواز شریف کی گفتگو کے بعد آزادی مارچ کی بلی تھیلے سے باہر آگئی:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweet AzadiMarch27October FazalurRehman Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official pmln_org Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official pmln_org Abb Qoom sabar nahi karai ge. Laarai laanai chadd deyo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ میں مسلم لیگ کی شرکت یا صرف حمایت؟نواز شریف کی جانب سے آزادی مارچ کی حمایت کے اعلان کے بعد بھی یہ سوال ابھی باقی ہے کہ کیا نون لیگ مارچ میں شرکت کرے گی یا صرف باہر بیٹھ کر اس کی حمایت کرے گی۔ Ek chor khandan ke umeedein hai aur kuch nahi نواز شریف شریف کے خط میں ڈرامہ ہے پاکستان یا عوام کا غم کسی کے ساتھ نہیں ہے مولائن کا کرسی نہیں ہے اور باقی جیل سے چھوٹنا چاہتے ہیں کبھی کسی غریب قیدی کے حقوقِ یا پیرول یا رہائی یا معافی خوراک کیلئے کسی نے بات کی ہے کیا ؟ بےشرم اور بے حیا ہے یہ لوگ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آزادی مارچ: ’مولانا کی مٹھی میں کچھ نہ کچھ بند ہے‘مولانا فضل الرحمان کی جانب سے حکومت کے خلاف آزادی مارچ کے اعلان کے بعد جہاں پیپلز پارٹی مارچ کی حامی اور دھرنے کی مخالف ہے وہیں مسلم لیگ ن نے تاحال واضح اعلان نہیں کیا۔ because magnet molvi😂😂 شہبازشریف کی کوئی حیثیت نہیں ہے تازہ ترین It's all just rubbish it's only just a jealousy with P.M. Khan nothing else Moulana is only just a puppet the whole opposition is trying to just take a part but now it's all just a different scenario here the army the gov't of PTI and half of the nation is just behind P.M.Khan.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »