نواز شریف آزادی مارچ کے حامی، شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا۔ نواز شریف کی جانب سے آزادی مارچ کی حمایت کے واضح اعلان کے بعد مارچ کی تیاریوں کے لئے مسلم لیگ ن لائحہ عمل طے کرے گی۔ مسلم لی

گ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کی اعلی سطح مشاورت آج ماڈل ٹاون لاہورمیں ہوگی، نواز شریف کے خط کے تناظر میں آزادی مارچ کے لئے لائحہ عمل طے ہوگا، شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے خط کے مندرجات سے پارٹی کے رہنماوں کو آگاہ کریں گے۔

نواز شریف نے مارچ کے حوالے سے جو ہدایات دی ہیں اس پر عملدرآمد کا پلان بنایا جائے گا، نواز شریف کی جانب سے مارچ میں شرکت اور حمایت کے اعلان کے بعد مسلم لیگ ن متحرک ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی طرف سے لکھے گئے خط میں واضح طورپر پارٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا ساتھ نہیں چھوڑنا اور حکومت مخالف احتجاج میں بھرپور شرکت کرنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی مارچ میں عملی شرکت یا صرف بیان بازی؟نواز شریف آج فیصلہ سنائیں گےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اختلافات واضح ہوگئے، شہباز شریف، نواز شریف سے ملنے بھی نہ آئےشہباز شریف کا نواز شریف کے بیانیے سے اختلاف کھل کر سامنے آگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حسین نواز فضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے:کیپٹن (ر)صفدرحسین نواز فضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے:کیپٹن (ر)صفدر NawazSharif MoulanaOfficial pmln_org MoulanaOfficial pmln_org Hussain Nawaz ko chahie khud b aye dharney me MoulanaOfficial pmln_org Is Hussain Nawaz coming to Pak to lead the march?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کو سمجھا یا اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرانے کا فائدہ نہیں،شہباز شریف نے آزادی مارچ کی مخالفت کردی ،ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں one yes other no .so bother brothers are fighting in both fronts
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شہباز ملاقات ، مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شمولیت کا فیصلہ آج متوقعلاہور : اپوزیشن لیڈر شہبازشریف آج کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نوازشریف سےاہم ملاقات کریں گے ، جس میں جے یو آئی ف کےمارچ میں شمولیت کا فیصلہ متوقع ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | نواز شریف سے جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی سنیے کیپٹن صفدر کی زبانی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »