نواز شریف کا شہباز شریف کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کا شہباز شریف کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے متعلق شہباز شریف کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا جس میں نواز شریف نے کہا ہے کہ جامع پروگروام ترتیب دے کر آزادی مارچ کو کامیاب بنایا جائے۔

خط میں نواز شریف نے شہباز شریف کو ہدایت دی ہے کہ آزادی مارچ میں شرکت کے لیے جامع پروگرام ترتیب دے کر اس کا باقاعدہ اعلان کریں، ذمہ داری باصلاحیت اور دلیر لوگوں کو دیں، لیگی رہنماؤں، کارکنوں اور ساتھیوں کے نام میرا پیغام ہے کہ اس احتجاجی پروگرام کو کامیاب بنائیں۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم نے مولانا کو نواز شریف کا خط پہنچایا ہے، نواز شریف نے اظہار کیا کہ مولانا فضل الرحمان کے مستعفی ہونے کی تجویز ماننی چاہیے تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم کشمیر کے معاملے پر اسلامی ممالک کا اجلاس بھی نہیں بلا سکے اور وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے خارجہ پالیسی کا استعمال نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لکہے جو خط تجہے وہ تیری یاد مین ہزارون رنگ کے فسانے بن گے🙉

The man who couldn't win his home seat of National Assembly he is claiming to get support of the masses from all over country against Imran Khan government,.Moulana is suffering from some great misunderstandings perhaps

ملک و قوم سے لوٹا ہوا مال ہضم کر کے جینا بھی ذلت ھے

Chorr nawaz chorr

Kya lika hy mje bi btao chota king mje dogla lagta hy jitna zamin k uper hy itna zamin k nichy bi but Pakistan me gado ki kami nh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف آزادی مارچ کے حامی، شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آج حمزہ سے نہ ملنے کا امکانشہباز شریف کا آج حمزہ سے نہ ملنے کا امکان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- شہباز شریف مارچ میں شرکت کرینگے ؟مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں نواز شریف کے خط کے مندرجات کی روشنی میں آزادی مارچ میں شرکت کا فیصلہ کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس، نواز شریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالےچوہدری شوگر ملز کیس، نواز شریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی اپیل 29 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے ڈینگی کو کیسے شکست دی!شہباز شریف نے ڈینگی کو کیسے شکست دی! تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »