عمران خان کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت پر اظہار تشکر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت پر اظہار تشکر ImranKhanPTI HassanRouhani pid_gov PMIKVisitsIran PakLeadsTheWorld

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ایران پہنچے تھے جہاں انہوں نے صدر حسن روحانی اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔

وزیراعظم عمران خان نے ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس ملاقات میں ایرانی صدر حسن روحانی بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت پر ایرانی رہبراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے دوران پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کو کئی اندرونی و بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، مسلم امہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے۔یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے لاک ڈاؤن جاری ہے جس کے باعث وادی میں انسانی بحران شدید ہوگیا ہے اور بچوں کے دودھ، ادویات اور اشیائے ضروریہ کی قلت ہے۔

واضح رہے کہ دورہ ایران میں وزیراعظم عمران خان نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی تھی۔پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے دورے کا اہم مقصد ہے کہ ہم خطےمیں ایک اور تنازع نہیں چاہتے، ہم ایران اور سعودی عرب میں جنگ نہیں چاہتے کیونکہ ایران ہمارا پڑوسی ملک جب کہ سعودی عرب نے ہر ضرورت پر ہماری مدد کی ہے۔

خیال رہے کہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارت کو دوٹوک پیغام دیا تھاکہ وہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے منصفانہ پالیسی اختیار کرے۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو مزید ظلم کا نشانہ نہیں بنایا جاسکتا، برصغیر کی تقسیم کے وقت برطانیہ جان بوجھ کر خطے میں ایک زخم چھوڑ گیا جس کی وجہ سے کشمیر میں تنازع جاری رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے جنرل اسمبلی میں امت کی صحیح ترجمانی کی، طیب اردوان - ایکسپریس اردوبھارت نے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدام اٹھایا، کشمیر سے کرفیو اور ظلم کا فوری خاتمہ کیا جائے، ترک صدر Poori dunya ne maan lia .... Patwari nahi maanty ImranKhanPTI Ali_MuhammadPTI MuradSaeedPTI iVeenaKhan OfficialDGISPR طیب اردگان کو پتا ہی نہیں کیا کیا ان کے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کا وزیر اعظم عمران خان کی ثالثی کی کوشش کا خیرمقدمایران کا وزیر اعظم عمران خان کی ثالثی کی کوشش کا خیرمقدم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial Ye yahoodi ejent. Muslim mumalik ko jor rha he. Aysa ejent kabool he ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial لال بتی کے پیچھے لگا دیا گیااے۔ ۔ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial Iran & the wahabis have their national interests plus foreign influence on them, they will not care abt Pakistan’s Selected puppet ImranKhanPTI , Pakistani establishment plays Pimp role for their masters, pakistan is a fake state, was installed to watch powers in the region
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقاتتہران: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران سے دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial Tehran Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات PakistanPMImranKhan PMIKVisitsIran ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk JZarif HassanRouhani IRNAURDU1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یقین ہے کشمیریوں کی تحریک سمندر بن جائیگی، عمران خانوزیراعظم نے مزید کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے مودی نے بڑی حماقت کی اور آخری پتہ کھیل دیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »