شکیل الرحمٰن کے ساتھ یہ سلوک کیوں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لگ بھگ دو ماہ سے یہ دستور ہے کہ میر شکیل الرحمٰن کی پیشی سے چند روز قبل بدخواہ بے پر کی اُڑاتے ہوئے فرماتے ہیں ’’جنگ‘‘گروپ نے گھٹنے ٹیک دیئے ،معاملات طے پا گئے بس اب ان کی رہائی کا . . تحریر: محمد بلال غوری کالم: DailyJang FreeMirShakilurRehman

لگ بھگ دو ماہ سے یہ دستور ہے کہ میر شکیل الرحمٰن کی پیشی سے چند روز قبل بدخواہ بے پر کی اُڑاتے ہوئے فرماتے ہیں ’’جنگ‘‘گروپ نے گھٹنے ٹیک دیئے ،معاملات طے پا گئے بس اب ان کی رہائی کا پروانہ جاری ہو جائے گا۔لیکن جب عدالت سے کسی قسم کا ریلیف نہیں ملتا تو یہ دروغ گو معذرت کرنا بھی گوارہ نہیں کرتے۔

جنرل ضیا الحق بھٹو دور میں اٹارنی جنرل کا منصب سنبھالنے والے قانون دانی یحییٰ بختیار کو نشان عبرت بنانا چاہتے تھے۔اسلئے انہیں انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگا کر خصوصی عدالت کے ذریعے پانچ سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی۔ یحییٰ بختیار نے انصاف کے حصول کیلئے بلوچستان ہائیکورٹ سے بھی رجوع کیا مگر شنوائی نہ ہوئی تو سپریم کورٹ کی زنجیر عدل ہلائی۔10فروری 1983ء کو چیف جسٹس محمد حلیم کی سربراہی میں سماعت کرنے والے بنچ نے خصوصی عدالت کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے یحییٰ بختیار کو باعزت بری...

اگرچہ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق یحییٰ بختیار ،محمود خان اچکزئی ،غوث بخش رئیسانی ،محمد خان باروزئی اور تاج محمد جمالی سمیت کئی افراد کو دھاندلی کا مرتکب قرار دیا گیا مگر صرف یحییٰ بختیار کو ہی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا اور پھر ٹرائل کے دوران بھی سنگین نوعیت کی بے ضابطگیاں پائی گئیں۔ میر شکیل الرحمٰن کے خلاف لگائے گئے الزامات یحییٰ بختیار کے مقدمے کے مقابلے میں نہایت بے بنیاد ہیںبلکہ سچ تو یہ ہے مذکورہ معاملہ سرے سے نیب کے دائرہ کار میں ہی نہیں آتا۔اگر کوئی بے ضابطگی ہوئی تو ایل ڈی اے قوانین کے تحت کارروائی کی جا سکتی ہے۔جس انداز میں میرشکیل الرحمٰن کو انتہائی ابتدائی سطح پر گرفتار کیا گیا ،اس پر کئی سوالات ہیں لیکن انہیں سردست بالائے طاق بھی رکھ چھوڑا جائے تو نیب کی طرف سے گرفتار کئے گئے افراد کو 90دن تک تحویل میں رکھا جاسکتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نصیرآباد میں میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کیلئے احتجاج
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ظفر وال: میر شکیل کی گرفتاری پر تحصیل پریس کلب کا مذمتی اجلاسظفر وال میں جنگ وجیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری پر تحصیل پریس کلب کا مذمتی اجلاس منعقد کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کو بہن کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے رہا کیا جائے، بیرسٹر نواب بابر خانمیر شکیل الرحمٰن کو بہن کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے رہا کیا جائے، بیرسٹر نواب بابر خان ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ظفر وال: میر شکیل کی گرفتاری پر تحصیل پریس کلب کا مذمتی اجلاسظفر وال میں جنگ وجیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری پر تحصیل پریس کلب کا مذمتی اجلاس منعقد کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »