ٹرمپ ہار گیا تو...

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرض کریں کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کا صدارتی الیکشن ہار گیا تو اُس سے ہمارے خطے، چین، بھارت، پاکستان اور افغانستان پر اہم ترین اثرات مرتب ہوں گے اور اگر صدر ٹرمپ دوبارہ صدر منتخب ہو گیا تو اس خطے . . تحریر: سہیل وڑائچ (suhailswarraich) کالم: DailyJang

فرض کریں کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کا صدارتی الیکشن ہار گیا تو اُس سے ہمارے خطے، چین، بھارت، پاکستان اور افغانستان پر اہم ترین اثرات مرتب ہوں گے اور اگر صدر ٹرمپ دوبارہ صدر منتخب ہو گیا تو اس خطے کے حالات میں کوئی نمایاں سیاسی، جغرافیائی یا جوہری تبدیلی آنے کا امکان نہیں رہےگا۔

صدر کلنٹن نے مارشل لاکے دوران ابتدائی طور پر صدر مشرف سے راہ و رسم بڑھانے سے گریز ہی کیا تھا بعد ازاں ری پبلکن صدر جارج بش جونیئر نے ان سے گرم جوشی بڑھائی، اب بھی امریکہ میں تبدیلی آئی تو اس سارے خطے پر سیاسی اثرات پڑیں گے۔ اس حوالے سے پاکستان نے افغان امور کے لئے محمد صادق کو خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔ محمد صادق کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ افغانستان میں بطور سفیرِ پاکستان انہوں نے نہ صرف افغان پختون رہنمائوں سے پاکستان کے تعلق کو مضبوط بنایا بلکہ شمالی اتحاد کے رہنمائوں کے ساتھ بھی غیرمعمولی گرم جوشی کا مظاہرہ کیا۔

محمد صادق کے نمائندہ برائے افغان امور بننے کے بعد اُن کی کوششوں سے کراچی پورٹ پر کھڑے ہزاروں افغان کنٹینر ٹرکوں کو کابل کا پروانہ اجازت مل گیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان راستے کھلنا شروع ہو گئے۔ افغان طلباء کے لئے پاکستان میں وظائف کا بند سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ زلمے خلیل زادمطمئن ہیں کہ اب محمد صادق کی وجہ سے معاملات زیادہ بہتر طور پر چلیں گے۔

بالآخر یہ معاملہ بھی قطر کے حق میں طے ہوا اور یوں مذاکرات صحیح رُخ پر چل پڑے۔ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پاکستان کے علماء حکومت اور کار پردازان سبھی چاہتے ہیں کہ مذاکرات کامیاب ہوں، اب واقعی ایسا سوچا جا رہا ہے کہ افغانستان میں امن ہوگا تو پاکستان میں بھی اس کے مثبت اثرات مرتب ہوںگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہالی وڈ اداکارہ کیلی پریسٹن کینسر کےباعث زندگی کی بازی ہار گئیںنیو یارک: (ویب ڈیسک) ہالی وڈ بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کیلی پریسٹن کینسر کے باعث زندگی کی بازی ہار گئیں۔ ان کی عمر 57 برس تھی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تارکین وطن نوجوان کو شہریت دی جا سکتی ہے، ٹرمپتارکین وطن نوجوان کو شہریت دی جا سکتی ہے، ٹرمپ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیاامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیا US POTUS realDonaldTrump Wears Mask Coronavirus Cases Surge StateDept USAO_SC WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ جگہ جہاں جا کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار چہرے پر ماسک لگالیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد پہلی بار چہرے پر ماسک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بار ماسک پہن لیا - ایکسپریس اردوامریکی صدر نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد پہلی بار عوام میں ماسک پہنا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے بالآخر ماسک پہن لیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قسم توڑ دی اور بالآخر کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے ماسک پہن ہی لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »