ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بار ماسک پہن لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد پہلی بار عوام میں ماسک پہنا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد بالآخر پہلی بار عوام میں ماسک پہن ہی لیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن کے قریب والٹر ریڈ فوجی اسپتال کے دورے کے موقع پر ماسک پہنا۔ انہوں نے زخمی سپاہیوں کی عیادت کی اور طبی اہلکاروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ماسک پہننے سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ میں کبھی ماسک پہننے کے خلاف نہیں رہا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس کے لیے صحیح وقت اور جگہ ہوتی ہے، جب آپ اسپتال میں ہوں اور بہت سارے لوگوں سے واسطہ پیش آرہا ہو جن میں سے بعض تو ابھی کورونا سے صحت یاب ہوئے ہوں، تو ایسے میں تو ماسک پہننا بہت اچھی بات ہے۔

واضح رہے کہ امریکا میں جنوری میں کووڈ 19 کا پہلا کیس سامنے آیا تھا جس کے بعد ملک میں تیزی سے یہ وبا پھیلی اور اب تک ساڑھے 33 لاکھ کیسز سامنے آچکے ہیں اور ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اتنی مہلک وبا کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ اب تک ماسک پہننے سے گریز کرتے رہے اور کہتے تھے کہ وہ ماسک نہیں پہنیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین : کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشافچین : کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشاف China Eatable CoronaVirus EcuadorShrimp Suspended Imports ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین : کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشافبیجنگ : چین کے محکمہ کسٹم نے کارروائی کے دوران کیکڑے کی کھیپ میں کورونا وائرس کا سراغ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشافچین : کھانے پینے کی اشیاء میں پہلی بار کورونا وائرس کا انکشاف ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون اسپیکر کو کس نے نوازا، سعید غنیوزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں نالوں کی مکمل صفائی اگست کے آخری ہفتے تک مکمل ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پاکستان میں عوامی نقل وحرکت میں کیا فرق پڑا؟گوگل نے رپورٹ جاری کردیاسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں وبائی مرض کورونا وائرس کے دوران جون کے مہینے میں عوامی نقل وحرکت میں مجموعی طور پر 36 فیصد کمی دیکھی گئی۔معروف سرچ انجن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے ایئرپورٹ کورونا چیکنگ ڈیسک بند کروا دیاسیالکوٹ ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کے اہلکاروں کی جانب سے گیٹ پر روکے جانے پر ڈپٹی کمشنر برا مان گئے اور احتجاجاً ایئرپورٹ پر لگائے گئے کورونا چیکنگ ڈیسک ختم کرکے عملے کو واپس بلانے کا حکم جاری کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »