ظفر وال: میر شکیل کی گرفتاری پر تحصیل پریس کلب کا مذمتی اجلاس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ظفر وال: میر شکیل کی گرفتاری پر تحصیل پریس کلب کا مذمتی اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang

صدر پریس کلب نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کو سچ لکھنے اور بولنے کی سزا دی جا رہی ہے، حکومت غیر قانونی ہتھکنڈوں سے باز آئے۔

جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کے لیے صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے علاقے ڈیرہ الہ یار میں احتجاج کیا گیا۔ گزشتہ روز بھی جنگ گروپ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا گیا تھا مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

خیال رہے کہ میر شکیل الرحمٰن 34 سال پہلے خریدی گئی پراپرٹی کے معاملے پر کرپشن کے جھوٹے الزامات میں تقریباً 4 ماہ سے قید میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی ظفر کا مداحوں سے دلچسپ سوالعلی ظفر نے مداحوں سے سوال کیا کہ طیفا کے دماغ میں اس وقت کیا چل رہا ہے؟ کیا کوئی اندازہ لگا سکتا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میڈیا گروپ کی آواز دبانے کیلئے میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کیا گیا، مظاہرینمیڈیا گروپ کی آواز دبانے کیلئے میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کیا گیا، مظاہرین تفصيلات جانئے: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی بہن لندن میں انتقال کرگئیںمیرشکیل الرحمٰن کی بہن کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور لندن کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نصیرآباد میں میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کیلئے احتجاج
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلقہ فکروفن کے زیرِاہتمام احمد ندیم قاسمی کی برسی پر خصوصی اجلاس کا انعقادریاض (وقار نسیم وامق) حلقہء فکروفن کے زیرِاہتمام صاحبِ طرز ادیب اور عظیم شاعر احمد ندیم قاسمی کی چودھویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »