میر شکیل الرحمٰن کو بہن کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے رہا کیا جائے، بیرسٹر نواب بابر خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میر شکیل الرحمٰن کو بہن کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے رہا کیا جائے، بیرسٹر نواب بابر خان ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman

لندن، لوٹن اور ملٹن کینز رہنما بیرسٹر نواب بابر خان نے مطالبہ کیا ہے کہ میر شکیل الرحمٰن کو بہن کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے فوری رہا کیا جائے۔

کوآرڈی نیٹر کشمیر سالیڈیریٹی چوہدری قربان نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کو بہن کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے رہا کیا جائے۔ یاد رہے کہ 3 ماہ قبل میر خلیل الرحمٰن کے بیٹے اور میر شکیل الرحمٰن کے بھائی اور جنگ گروپ کے پبلشر میر جاوید رحمان بھی انتقال کر گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میر شکیل الرحمٰن کی بہن لندن میں انتقال کرگئیںمیرشکیل الرحمٰن کی بہن کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور لندن کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میڈیا گروپ کی آواز دبانے کیلئے میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کیا گیا، مظاہرینمیڈیا گروپ کی آواز دبانے کیلئے میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کیا گیا، مظاہرین تفصيلات جانئے: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منو بھائی اور دیگر ماؤں کے بارے میںجن بلاؤں کو میر سنتے تھے، ان کو اس روزگار میں دیکھا۔ وبا کاہے کی ہے، فلک کو ہمارے ہاتھ کاٹنے کا بہانہ منظور تھا۔ اگتے تھے جس میں شعر، وہ کھیتی اجڑ گئی۔ جن بستیوں سے ہواؤں کے دوش پر سُروں کے جھونکے .. . تحریر: وجاہت مسعود کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سرکاری گوداموں میں پڑی گندم مارکیٹ میں لانے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے سرکاری گوداموں میں پڑی گندم مارکیٹ میں لانے کا حکم دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ سستے پوائنٹس بنا کر لوگوں کو آٹا فراہم کیا جائے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مشن روانگی کے قریبمتحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مشن تعطل کا شکار ہونے کا خطرہ ہے، موسم کی خرابی کی وجہ سے امکان ہے کہ مشن جولائی کے بجائے اگست میں روانہ کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کارکردگی دکھاؤ ورنہ گھر جاؤ، بریفنگ بریفنگ کھیلنےکاسلسلہ ختم کیا جائے، وزراء اور بیوروکریسی کو ان کےکام کی بنیاد پر جانچا جائے، عمران خانکارکردگی دکھاؤ ورنہ گھر جاؤ، بریفنگ بریفنگ کھیلنےکاسلسلہ ختم کیا جائے، وزراء اور بیوروکریسی کو ان کےکام کی بنیاد پر جانچا جائے، عمران خان ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »